تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"square" کے متعقلہ نتائج
square کے لیے اردو الفاظ
square کے اردو معانی
- چَوکور
- چَوک
- مُرَبَّع
square के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चौकोर
- चौक
- मुरब्बा'
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
square wave
طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.
square leg
کریکٹ: بلّے باز کے عقب میں کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا مخالف کھلاڑی ، تقریباً وکٹوں کے مقابل ۔.
square-rigged
(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.
word-square
لفظی مربع، برابر حروف پر مشتمل لفظوں کا جوڑ جسے اوپر تلے اس طرح درج کیا جا سکتا ہو کہ بائیں سے دائیں یا اوپر نیچے پڑھنے سے کوئی فرق نہ پڑے (مثلاً too old ode کو اوپر نیچے رکھ کر ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (square)
square
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔