تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spud" کے متعقلہ نتائج
spud کے لیے اردو الفاظ
spud کے اردو معانی
اسم
- عوام: آلو ۔.
- نلائی کرنے ، فالتو نبات چھانٹنے کا کھرپا وغیرہ ۔.
فعل
- (بعدہ، up , out) کھرپے سے نلائی کرنا ۔.
- (نیز مطلق اکثر بعدہ، in) تیل کے کوئیں کے کھودنے کی ابتدا کرنا۔.
spud के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: आलू ।
- नलाई करने , फ़ालतू नबात छांटने का खुरपा वग़ैरा ।
क्रिया
- (बादा, up , out) खुरपे से नलाई करना ।
- (नीज़ मुतलक़ अक्सर बादा, in) तेल के कुवें के खोदने की इबतिदा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُپِیْدَۂ سَحَر
وہ سفیدی یا روشنی جو طلوع آفتاب سے کچھ دیر پہلے نمودار ہوتی ہے، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی، صبح صادق، اُجالے کا قریب ہونا، روشنی کا قریب تر آ جانا
spider monkey
جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.
sapodilla
مدارینی علاقے کا ایک لمبا امریکی پھل دار درخت جس کی لکڑی پائیدار ہوتی ہے اور اس کا گوند جو چیونگ گم وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ، امریکی آ لوچہ ۔.
spade guinea
تواریخ: انگلستان کے شاہ جار ج سوم کے دور کی اشرفی جس کے ایک رخ پر تیشہ نما سپر بنی ہوتی تھی۔.
spider mite
خاندان Tetranychidae کا حشرہ خصوصاً Tetranychus urticae جو فصلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ؛ سُرخ مکڑی۔.
spider crab
خاندان Majidae کے کیکڑوں میں سے کوئی جن کا جسم برچھے جیسا، پچھلی ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں۔.
spider plant
جنوبی افریقہ کا سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا Chlorophytum comosum جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں؛ گھروں میں بھی اُگایا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spud)
spud
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔