تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spring" کے متعقلہ نتائج

spring

سَر چَشْمَہ

spring roll

ایک ہلکی پھلکی چینی غذا، ایک طرح کے ترکاری بھرے سموسے۔.

spring bed

کمانیوں سے لچکدار بنایا ہوا بستر یا گدّا۔.

spring greens

کرم کلّے کے نئے پتّے جن میں پھول پیدا نہیں ہوتا۔.

spring tide

نئے اور پورے چاند کے فوراً بعد کا سمندری مدو جزر جبکہ مد اور جزر کے درمیان فاصلہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے ، مدو جزر اعظم یا کامل ۔.

spring fever

آلکسی جو بعض اوقات موسم بہار میں محسوس ہوتی ہے ۔.

spring-loaded

کمانی دار۔.

spring mattress

کمانیوں والا لچکدار گدّا۔.

spring-clean

برط موسم بہار میں گھر کی صفائی ۔.

spring equinox

اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.

spring water

چشمے کا پانی ، بارش یا دریا کے پانی سے الگ۔.

spring balance

کمانی دار ترازو۔.

spring chicken

کوئی خوردنی چوزہ (کسی زمانے میں صرف موسم بہار میں ملتا تھا ) ۔.

sprang

کا ماضی۔.

springy

لَچَک دار

springiness

لچک

springhead

سرچشمہ

springe

چھوٹا شکار پکڑنے کا جال ۔.

springhalt

گھوڑے کی لنگ

springtide

شاعرانہ: springtime.

springer

جست کرنے ، اچھلنے والی ، جہندہ شے یا شخص۔.

springboard

کمانی دار تختہ جس پر سے کھلاڑی چھلانگ لگاتے ہیں ۔.

springbok

جنوبی افریقہ کا ایک غزال جو بہت اونچی اور تیز کلانچیں بھرتا ہے ۔.

springing

جَولاں

springtail

زمرہ Collembola کا بے پر ، جست لگانے والا حشرہ جو اپنی کمانی دار دم کے بل پر اچھلتا ہے ۔.

springtime

موسم بہار، فصل ربیع ۔.

(spring) onion

ہری پیاز

sparing

بچت، کفایت، پس اندازی کرنے والا، جُز رس۔.

sprung

رک :

speeding

جلدی

sparring

نوک جھوک

(early)spring

نَو بَہار

watch spring

گھڑی کی کمانی۔.

sulphur spring

گندھک کے پانی کا چشمہ، گرم چشمہ۔.

sprung rhythm

جہندہ وزن ، نثر سے قریب تر؛ اس وزن پر مبنی ایک عروضی بحر جس کے ہر رکن میں ایک بل دار یا نبر ہ دار جزو ہوتا ہے ، اس کے بعد مختلف تعداد کے بغیر بل کے خفیف جزو۔.

sparring partner

مکّے باز کی تربیت کے لیے مقابل مکّے باز۔.

sparingness

جز رسی سے

sporangium

نباتیات: بذرہ دان، تخمک دان ، وہ ظرف جس میں نباتی یا حیوی تخمک یا تو لیدی خلیے تجر بات کے لیے پا لے جا تے ہیں۔.

spring کے لیے اردو الفاظ

spring

sprɪŋ

spring کے اردو معانی

  • سَر چَشْمَہ
  • چشمہ
  • بَہار
  • عَین
  • اُچھالْنا
  • لَچَکْنا
  • لَپَکْنا
  • پھاٹْنا
  • کَمان
  • سوتا

spring के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सर-चश्मा
  • चश्मा
  • बहार
  • 'ऐन
  • उछालना
  • लचकना
  • लपकना
  • फाटना
  • कमान
  • सोता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spring

سَر چَشْمَہ

spring roll

ایک ہلکی پھلکی چینی غذا، ایک طرح کے ترکاری بھرے سموسے۔.

spring bed

کمانیوں سے لچکدار بنایا ہوا بستر یا گدّا۔.

spring greens

کرم کلّے کے نئے پتّے جن میں پھول پیدا نہیں ہوتا۔.

spring tide

نئے اور پورے چاند کے فوراً بعد کا سمندری مدو جزر جبکہ مد اور جزر کے درمیان فاصلہ اپنی انتہا پر ہوتا ہے ، مدو جزر اعظم یا کامل ۔.

spring fever

آلکسی جو بعض اوقات موسم بہار میں محسوس ہوتی ہے ۔.

spring-loaded

کمانی دار۔.

spring mattress

کمانیوں والا لچکدار گدّا۔.

spring-clean

برط موسم بہار میں گھر کی صفائی ۔.

spring equinox

اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.

spring water

چشمے کا پانی ، بارش یا دریا کے پانی سے الگ۔.

spring balance

کمانی دار ترازو۔.

spring chicken

کوئی خوردنی چوزہ (کسی زمانے میں صرف موسم بہار میں ملتا تھا ) ۔.

sprang

کا ماضی۔.

springy

لَچَک دار

springiness

لچک

springhead

سرچشمہ

springe

چھوٹا شکار پکڑنے کا جال ۔.

springhalt

گھوڑے کی لنگ

springtide

شاعرانہ: springtime.

springer

جست کرنے ، اچھلنے والی ، جہندہ شے یا شخص۔.

springboard

کمانی دار تختہ جس پر سے کھلاڑی چھلانگ لگاتے ہیں ۔.

springbok

جنوبی افریقہ کا ایک غزال جو بہت اونچی اور تیز کلانچیں بھرتا ہے ۔.

springing

جَولاں

springtail

زمرہ Collembola کا بے پر ، جست لگانے والا حشرہ جو اپنی کمانی دار دم کے بل پر اچھلتا ہے ۔.

springtime

موسم بہار، فصل ربیع ۔.

(spring) onion

ہری پیاز

sparing

بچت، کفایت، پس اندازی کرنے والا، جُز رس۔.

sprung

رک :

speeding

جلدی

sparring

نوک جھوک

(early)spring

نَو بَہار

watch spring

گھڑی کی کمانی۔.

sulphur spring

گندھک کے پانی کا چشمہ، گرم چشمہ۔.

sprung rhythm

جہندہ وزن ، نثر سے قریب تر؛ اس وزن پر مبنی ایک عروضی بحر جس کے ہر رکن میں ایک بل دار یا نبر ہ دار جزو ہوتا ہے ، اس کے بعد مختلف تعداد کے بغیر بل کے خفیف جزو۔.

sparring partner

مکّے باز کی تربیت کے لیے مقابل مکّے باز۔.

sparingness

جز رسی سے

sporangium

نباتیات: بذرہ دان، تخمک دان ، وہ ظرف جس میں نباتی یا حیوی تخمک یا تو لیدی خلیے تجر بات کے لیے پا لے جا تے ہیں۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spring)

نام

ای-میل

تبصرہ

spring

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone