تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sprig" کے متعقلہ نتائج
sprig کے لیے اردو الفاظ
sprig کے اردو معانی
اسم
- کو نپل، شاخ یا ڈنڈی۔.
- اس سے ملتا جلتا نقش خصوصاً کپڑے پر۔.
- تحقیراً: عمو ماً : نو جوان، لو نڈا ۔:
- چھوٹا سا بن سرا مخروطی شکل کا پن یا چوب ، مہین کیل۔.
فعل
- بوُ ٹیو ں سے سجا نا (کپڑا) ۔:
- (عام طور پر بطور sprigging اسم) (چینی کے ظروف پر) روغن سے ابھرواں آرائش کرنا۔.
sprig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- को निप्पल, शाख़ या डंडी।
- इस से मिलता जुलता नक़्श ख़ुसूसन कपड़े पर।
- तहक़ीरन: उमूमन : नव जवान, लौंडा
- छोटा साबुन सिरा मख़रूती शक्ल का पुन या चौब , मुहीन कील।
क्रिया
- बवु टीव ं से सजा ना (कपड़ा) ।
- (आम तौर पर बतौर sprigging इस्म) (चीनी के ज़रूफ़ पर) रोगन से उभरवां आराइश करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spurge
جنس Euphorbia ( فر بیون ) کا کوئی پودا جس میں سے ایک چر پرا دودھیا مادّہ رستا ہے جس کا جّلاب دیا جاتا ہے ۔.
superego
نفسیات: نفس انسانی کا وہ حصّہ جو ضمیر کے طور پر عمل کرتا او ر سماجی قواعد کا پاس رکھتا ہے، فوق ایغو، انائے فائق۔.
spirogyra
جنس Spirogyra کی میٹھے پا نی میں اگنے والی ریشہ دار کائی جس کے خلیوں میں کلو رو فل کی پر پیچ ڈور یا ں ہو تی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sprig)
sprig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔