تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spots" کے متعقلہ نتائج

spots

دھبا

سَپْت ساگَر دان

(ہندو) بھگوان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سات دریاؤں کی صورت سونے سے بنائی جاتی ہے اور ہر دریا میں بالترتیب نمک، دودھ، گھی، گُڑ، دہی، شکر اور گنگا کا پانی بھر کے دان کِیا جاتا ہے

ship-to-shore

جہاز سے ساحل تک.

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے

سُوپ تو سُوپ ہَنسے چَھلنی بھی ہَنسے جِس میں بَہَتَّر چھید

رک : سُوپ بولے تو بولے چھلنی کیا بولے الخ .

spots کے لیے اردو الفاظ

spots

spots کے اردو معانی

اسم

  • دھبا
  • داغ
  • خال
  • چھینٹ
  • بُندگی
  • چتی
  • تل
  • کلنک
  • بدنامی
  • عیب
  • داغ
  • دھبا
  • کلنک کا ٹیکا
  • زمین کا چھوٹا سا ٹکڑا
  • ایک کبوتر
  • خال

فعل

  • دھبا ڈالنا
  • چتیاں ڈالنا
  • نشان ڈالنا
  • کلنک لگانا
  • داغی کرنا

spots के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धब्बा
  • दाग़
  • ख़ाल
  • छींट
  • बुनदगी
  • चित्ती
  • तिल
  • कलंक
  • बदनामी
  • ऐब
  • दाग़
  • धब्बा
  • कलंक का टीका
  • ज़मीन का छोटा सा टुकड़ा
  • एक कबूतर
  • ख़ाल

क्रिया

  • धब्बा डालना
  • चित्तियां डालना
  • निशान डालना
  • कलंक लगाना
  • दाग़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spots)

نام

ای-میل

تبصرہ

spots

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone