تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spore" کے متعقلہ نتائج
spore کے لیے اردو الفاظ
spore کے اردو معانی
اسم
- بہت سے نبا تات اور خورد حیویوں کا تو لیدی خلیہ ، تخمک، بذرہ، بیج ۔.
- یہ خلیے بحیثیت مجمو عی۔.
spore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बहुत से नबातात और ख़ुर्द हैवियों का तो लीदी ख़लीया , तख़मक, बज़र्रा, बीज ।
- ये ख़लीए बहैसीयत मजमूई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spurrey
Spergula یا Spergularia کا ایک نازک پودا ، گلابی خاندان ، خصوصاً corn spurrey- Spergula arvensis بھُٹے کے کھیت میں اگنے والا سفید پھولوں کا فالتو پودا نیز (sand spurrey) ریتیلی زمین کا گلابی پھولوں والا پودا Spergularia rubra۔.
سِپاری
لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے
سُپاری
ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا
سِہ پاری
(آہن گری) لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کا برمہ، بندوق کی نال میں اتار چڑھاؤ والا سوراخ بنانے کا برمہ، بندوق کی نال کی اندرونی سطح کو چھلے دار بنانے کا برمہ، بندوق وغیرہ کی نال میں چوڑیاں بنانے کا آلہ
sporangium
نباتیات: بذرہ دان، تخمک دان ، وہ ظرف جس میں نباتی یا حیوی تخمک یا تو لیدی خلیے تجر بات کے لیے پا لے جا تے ہیں۔.
sporran
عمو ماً چمڑے یا سیل کی کھال یا سمورکی ایک تھیلی جو اسکا چستانی پہا ڑی قبا ئل کے افراد اپنے گھگرے کے آگے لٹکا تے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spore)
spore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔