تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spool" کے متعقلہ نتائج

spool

(الف) مقنا طیسی فیتے، فو ٹو فلم وغیرہ کو لپیٹنے کی پھر کی ، چر خی (ب) سوت لپیٹنے کی پونی، چر خی ، اٹیرن (ج) پھر کی پر چڑھی ہوئی فلم، سوت وغیرہ۔.

splay

(عمو ماً بعدہ، out) (پائو ں، کہنی وغیرہ )پھیلا نا ، پسا رنا۔.

splay-foot

چپٹا، آگے سے اٹھا ہوا پاؤں۔.

split pulley

دو لخت یا ٹو ٹواں چر خی جس کے دو حصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتار اجا سکے۔.

spliff

عوام: گا نجے کا سگر یٹ۔.

splitter

چیرنے والا

split-screen

دو لخت پردہ جس کے دو حصو ں میں الگ الگ منظر دکھائے جا ئیں۔.

spleenish

زودرنج

spleenful

زودرنج

splitting

چرا ہوا

splayfooted

جس کے پاؤں باہر کی طرف پھرے ہوئے ہوں

splinter-proof

دھما کے یا بم کے ریزوں سے نہ ٹو ٹنے والا۔.

split end

(عمو ماً ج میں) خشکی کے سبب سر ے پر سے دو لخت بال۔.

splashy

کیچڑدار

spluttering

جلد جلد اور بے ٹھکانےبولنا

splatter

(اکثر بعدہ، with ) چھینٹوں سے ساننا یا آلودہ کرنا۔:

splutter

چِھینٹے

spleen

طِحال

split shot

کر و کے کا کھیل: ایک ضرب جو دو گیندوں کو ٹکرا کر دو مختلف سمتوں میں لے جا ئے۔.

splasher

کیچڑ روک

split shift

دو جداگانہ اوقات کار یا نو بتیں یا دورانیے۔.

split-level

دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.

split pea

دلا ہوا مٹر۔.

split pin

کسی سو راخ میں سے گزر کر کھل جا نے والاپن جس کا کھلنے والا دہرا سرا مڑ کر اسے تھا مے رہتا ہے، دو پتیا پن۔.

splint-coal

سلیٹی کوئلہ جو زیا دہ سلگتا ہے۔.

splint-bone

گھوڑے کے اگلے پیر کی دو چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی جو پنڈلی کی ہڈی کے نیچے اس سے ملی ہوئی ہو تی ہیں۔.

splashing

چھینٹ

split ring

کنڈلی نما، دولپیٹوں والا حلقہ یا چھلا جیسے کنجیوں کا۔.

splashboard

گاڑی کا چھاج یا کان

split second

لمحے سے بھی کم وقت ۔.

splinter-bar

آڑا ڈنڈا جس سے گھوڑا گاڑی کی راسیں یا جو تیں جڑی ہو تی ہیں؛ جُوا۔.

splenic fever

دنبل، راج پھوڑا، حمرہ ٔخبیثہ۔.

spleenwort

جنس Asplenium کا کوئی سرخس جو پہلے تِلّی کی بیما ریوں کا علا ج سمجھا جا تا تھا۔.

split infinitive

وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.

splinter group

کسی بڑی جماعت سے ٹوٹ کر بنی ہو ئی چھوٹی جما عت، د ھڑا۔.

splurge

اَصْراف

splenetical

طحال کا مریض

split personality

دوہر ی شخصیت یا بعض ذہنی بیما ریوں میں شخصیت بدل جا نا خصوصاً شیزو فر ینیا یا بلاہت متبادرہ ، دو لخت شخصیت۔.

splosh

بول چال: چھپ چھپ کر تے ہو ئے چلنا۔.

splash

چِھینٹا

splodge

بول چال: دھبا، داغ ،چیکا۔.

split

پھاڑْنا

splat

کر سی کی پشت کے بیچ میں ایک پتلی چپٹی پٹی۔.

splendid

عالی شان

splashdown

خلائی جہا ز کا پانی میں آن اترنا۔.

splendour

آب

spline

ایک لنبوتری کھو نٹی یا دانتا جو پہیّے کی ناہ محور اور دھرے میں پیوست ہوتا ہے، جسکی وجہ سے پہیّا آگے گھوم سکتا ہے ۔.

splint

(الف) ٹو ٹی ہوئی ہڈی کو جو ڑ کر ملائے رکھنے والی گل پٹی میں لگی ہوئی لکڑی وغیرہ کی پٹی (ب) ٹوکری بنانے میں استعمال ہونے والی یا بیت کے کام میں مدد دینے والی لکڑی۔.

splake

شمالی امریکا کی جھیلوں میں پائی جا نے والی ایک دو غلی، مخلوط نسل کی گھینتی مچھلی [لفظًا: جھیل ٹر اؤٹ] ۔.

splice

سا نٹھنا (رسّی کے) دو نوں سُروں کو ملا دینا ، ریشو ں کو با ہم گوندھ کر۔.

splendent

رسمی: رخشاں، فروزاں، چمکیلا۔.

splashback

دیوار میں جڑے ہوئے طشت کے پیچھے ایک لوحہ یا پٹی جو دیوار کو چھینٹوں سے بچا تی ہے۔.

splenic

تِلّی میں یا تِلّی کا۔.

splendiferous

مزاحاً: بول چال: طمطراق والا۔.

splenius

تشریح الاعضا: گر دن اور پیٹھ کے د ونوں جا نب کے پٹھوں میں سے کوئی جو سر کو پیچھے جھکا نے میں بر وئے عمل آتے ہیں، عضلۂ قفا، جبیر یہ، قافیہ۔.

splinter

پھانس

splenetic

بد مزاج، چڑ چڑا۔.

splenitis

تِلی کا ورم ، سو زش یا سو جن۔.

splenotomy

تِلّی پرعمل جراحی۔.

splenology

تِلّی(طحال) کا سا ئنسی مطا لعہ،طحا لیات۔.

spool کے لیے اردو الفاظ

spool

spuːl

spool کے اردو معانی

اسم

  • (الف) مقنا طیسی فیتے، فو ٹو فلم وغیرہ کو لپیٹنے کی پھر کی ، چر خی (ب) سوت لپیٹنے کی پونی، چر خی ، اٹیرن (ج) پھر کی پر چڑھی ہوئی فلم، سوت وغیرہ۔.
  • مچھلی کے شکار کی چرخی کا گھو منے والا بیلن۔.

فعل

  • چر خی پر چڑھانا۔.

spool के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) मक़नातीसी फीते, फ़ोटो फ़िल्म वग़ैरा को लपेटने की फिर की , चर्ख़ी (ब) स्वत लपेटने की पूनी, चर्ख़ी , अटेरन (ज) फिर की पर चढ़ी हुई फ़िल्म, स्वत वग़ैरा।
  • मछली के शिकार की चर्ख़ी का घूमने वाला बेलन।

क्रिया

  • चर्ख़ी पर चढ़ाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spool

(الف) مقنا طیسی فیتے، فو ٹو فلم وغیرہ کو لپیٹنے کی پھر کی ، چر خی (ب) سوت لپیٹنے کی پونی، چر خی ، اٹیرن (ج) پھر کی پر چڑھی ہوئی فلم، سوت وغیرہ۔.

splay

(عمو ماً بعدہ، out) (پائو ں، کہنی وغیرہ )پھیلا نا ، پسا رنا۔.

splay-foot

چپٹا، آگے سے اٹھا ہوا پاؤں۔.

split pulley

دو لخت یا ٹو ٹواں چر خی جس کے دو حصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتار اجا سکے۔.

spliff

عوام: گا نجے کا سگر یٹ۔.

splitter

چیرنے والا

split-screen

دو لخت پردہ جس کے دو حصو ں میں الگ الگ منظر دکھائے جا ئیں۔.

spleenish

زودرنج

spleenful

زودرنج

splitting

چرا ہوا

splayfooted

جس کے پاؤں باہر کی طرف پھرے ہوئے ہوں

splinter-proof

دھما کے یا بم کے ریزوں سے نہ ٹو ٹنے والا۔.

split end

(عمو ماً ج میں) خشکی کے سبب سر ے پر سے دو لخت بال۔.

splashy

کیچڑدار

spluttering

جلد جلد اور بے ٹھکانےبولنا

splatter

(اکثر بعدہ، with ) چھینٹوں سے ساننا یا آلودہ کرنا۔:

splutter

چِھینٹے

spleen

طِحال

split shot

کر و کے کا کھیل: ایک ضرب جو دو گیندوں کو ٹکرا کر دو مختلف سمتوں میں لے جا ئے۔.

splasher

کیچڑ روک

split shift

دو جداگانہ اوقات کار یا نو بتیں یا دورانیے۔.

split-level

دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.

split pea

دلا ہوا مٹر۔.

split pin

کسی سو راخ میں سے گزر کر کھل جا نے والاپن جس کا کھلنے والا دہرا سرا مڑ کر اسے تھا مے رہتا ہے، دو پتیا پن۔.

splint-coal

سلیٹی کوئلہ جو زیا دہ سلگتا ہے۔.

splint-bone

گھوڑے کے اگلے پیر کی دو چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی جو پنڈلی کی ہڈی کے نیچے اس سے ملی ہوئی ہو تی ہیں۔.

splashing

چھینٹ

split ring

کنڈلی نما، دولپیٹوں والا حلقہ یا چھلا جیسے کنجیوں کا۔.

splashboard

گاڑی کا چھاج یا کان

split second

لمحے سے بھی کم وقت ۔.

splinter-bar

آڑا ڈنڈا جس سے گھوڑا گاڑی کی راسیں یا جو تیں جڑی ہو تی ہیں؛ جُوا۔.

splenic fever

دنبل، راج پھوڑا، حمرہ ٔخبیثہ۔.

spleenwort

جنس Asplenium کا کوئی سرخس جو پہلے تِلّی کی بیما ریوں کا علا ج سمجھا جا تا تھا۔.

split infinitive

وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.

splinter group

کسی بڑی جماعت سے ٹوٹ کر بنی ہو ئی چھوٹی جما عت، د ھڑا۔.

splurge

اَصْراف

splenetical

طحال کا مریض

split personality

دوہر ی شخصیت یا بعض ذہنی بیما ریوں میں شخصیت بدل جا نا خصوصاً شیزو فر ینیا یا بلاہت متبادرہ ، دو لخت شخصیت۔.

splosh

بول چال: چھپ چھپ کر تے ہو ئے چلنا۔.

splash

چِھینٹا

splodge

بول چال: دھبا، داغ ،چیکا۔.

split

پھاڑْنا

splat

کر سی کی پشت کے بیچ میں ایک پتلی چپٹی پٹی۔.

splendid

عالی شان

splashdown

خلائی جہا ز کا پانی میں آن اترنا۔.

splendour

آب

spline

ایک لنبوتری کھو نٹی یا دانتا جو پہیّے کی ناہ محور اور دھرے میں پیوست ہوتا ہے، جسکی وجہ سے پہیّا آگے گھوم سکتا ہے ۔.

splint

(الف) ٹو ٹی ہوئی ہڈی کو جو ڑ کر ملائے رکھنے والی گل پٹی میں لگی ہوئی لکڑی وغیرہ کی پٹی (ب) ٹوکری بنانے میں استعمال ہونے والی یا بیت کے کام میں مدد دینے والی لکڑی۔.

splake

شمالی امریکا کی جھیلوں میں پائی جا نے والی ایک دو غلی، مخلوط نسل کی گھینتی مچھلی [لفظًا: جھیل ٹر اؤٹ] ۔.

splice

سا نٹھنا (رسّی کے) دو نوں سُروں کو ملا دینا ، ریشو ں کو با ہم گوندھ کر۔.

splendent

رسمی: رخشاں، فروزاں، چمکیلا۔.

splashback

دیوار میں جڑے ہوئے طشت کے پیچھے ایک لوحہ یا پٹی جو دیوار کو چھینٹوں سے بچا تی ہے۔.

splenic

تِلّی میں یا تِلّی کا۔.

splendiferous

مزاحاً: بول چال: طمطراق والا۔.

splenius

تشریح الاعضا: گر دن اور پیٹھ کے د ونوں جا نب کے پٹھوں میں سے کوئی جو سر کو پیچھے جھکا نے میں بر وئے عمل آتے ہیں، عضلۂ قفا، جبیر یہ، قافیہ۔.

splinter

پھانس

splenetic

بد مزاج، چڑ چڑا۔.

splenitis

تِلی کا ورم ، سو زش یا سو جن۔.

splenotomy

تِلّی پرعمل جراحی۔.

splenology

تِلّی(طحال) کا سا ئنسی مطا لعہ،طحا لیات۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spool)

نام

ای-میل

تبصرہ

spool

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone