تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spiel" کے متعقلہ نتائج
spiel کے لیے اردو الفاظ
spiel کے اردو معانی
اسم
- عوام: لفاظی پر مبنی کہانی خصوصاً فروخت کار کی چرب زبانی۔.
فعل
- لسّانی ، طول کلامی سے کام لینا۔.
- ریل گاڑی چھوڑنا ، روانی سے بولنا (مسخروں کی طرح تیز تیز، لچھے دار گفتگوکرنا) ۔.
spiel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: लफ़्फ़ाज़ी पर मबनी कहानी ख़ुसूसन फ़रोख़त कार की चर्बज़बानी
क्रिया
- लिसानी , तूल कलामी से काम लेना।
- रेलगाड़ी छोड़ना , रवानी से बोलना (मसख़रों की तरह तेज़ तेज़, लच्छेदार गुफ़्तगु करना) ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spool
(الف) مقنا طیسی فیتے، فو ٹو فلم وغیرہ کو لپیٹنے کی پھر کی ، چر خی (ب) سوت لپیٹنے کی پونی، چر خی ، اٹیرن (ج) پھر کی پر چڑھی ہوئی فلم، سوت وغیرہ۔.
split infinitive
وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.
split-level
دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.
spellbind
(بطور spellboundصف) محو حیرت ، متحیّر، اہتزاز کے عالم میں، کسی مقرر ، کارنامے، خوبی وغیرہ سے نہایت محظوظ، متأثر۔.
splint-bone
گھوڑے کے اگلے پیر کی دو چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی جو پنڈلی کی ہڈی کے نیچے اس سے ملی ہوئی ہو تی ہیں۔.
سِفْلی رُوح
(تصوّف) رُوح جو ہمیشہ تاریکی اور پستی میں رہتی ہے اسے خودی کا عرفان حاصل نہیں ہوتا ، روح کا ایک مرتبہ .
spelling checker
کمپیوٹر کا ایک پروگرام جس کے ذریعے درج شدہ متن کے ہجّوں کی پڑتا ل ہوجاتی ہے، کمپیوٹر میں بھرے ہوئے لغات سے مقابلہ کرکے صحیح املا بتانے والا، املا پارکھ۔ ۔.
supply-side
معاشیات: پیداوار بڑھانے کی تد بیر کے طور پر ٹیکسوں میں کمی اور بعض دوسری ترغیبات بطور معاشی حکمت عملی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spiel)
spiel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔