تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sphinx" کے متعقلہ نتائج
sphinx کے لیے اردو الفاظ
sphinx کے اردو معانی
اسم
- (Sphinx) (یونانی صنمیات میں)Thebes کا ایک پردار عفریت جس کا سر عورت کا اور جسم شیر کا بتایا جاتا ہے، جس کی پہیلی ایڈی پس نے بوجھ لی اور اُس نے بالآخرخودکشی کرلی۔.
- عہد عتیق: (الف) ابوالہول کی طرح کا کوئی مصری مجسمہ (ب) اہرام مصر کے قریب واقع ابوالہول کا مجسمہ۔.
- عجیب، پُر اسرار آدمی ۔.
- امریکا بہری پتنگا، باز پروانہ خصوصاً جنس Sphinx سے تعلق رکھنے والا۔.
- ببون ، سگ چہرہ خصوصاً خو نخوار لنگور Mandrillus sphinx۔.
sphinx के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (Sphinx) (यूनानी सनमयात में)Thebes का एक परदार इफ़रीयत जिस का सर औरत का और जिस्म शेर का बताया जाता है, जिस की पहेली एडी पस ने बोझ ली और इस ने बिलआख़िर ख़ुदकुशी करली।
- अह्देअतीक़ : (अलिफ़) अबु-अल-होल की तरह का कोई मिस्री मुजस्समा (ब) एहराम मिस्र के क़रीब वाक़्य अबु-अल-होल का मुजस्समा।
- अजीब, पुर इसरार आदमी ।
- अमरीका बहरी पतंगा, बाज़ परवाना ख़ुसूसन जिन्स Sphinx से ताल्लुक़ रखने वाला।
- बबोन , सग चेहरा ख़ुसूसन ख़ूँख़ार लंगूर Mandrillus sphinx।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sphinx)
sphinx
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔