تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spheroid" کے متعقلہ نتائج
spheroid کے لیے اردو الفاظ
spheroid کے اردو معانی
اسم
- کرے سے ملتا جُلتا جسم جو مکمل کرہ نہ ہو، کرہ نما، قوسی، شلغمی۔.
- ٹھوس جسم جو کسی قطع ناقص (ellipse)کی اپنے کلاں محور کے گرد نصف گردش سے پیدا ہو (prolate spheroid لنبوتراکرہ) یا خوردمحور کے گرد (oblate spheroid مسطح کرہ)۔.
spheroid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- करे से मिलता जुलता जिस्म जो मुकम्मल कर्राह ना हो, कर्राह नुमा, क़ौसी, शलग़मी।
- ठोस जिस्म जो किसी क़ता नाक़िस (ellipse)की अपने कलां महवर के गर्द निस्फ़ गर्दिश से पैदा हो (prolate spheroid लनबोतराकरा) या ख़ुर्द महवर के गर्द (oblate spheroid मुसत्तह कर्राह)।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shepherd's needle
ایک چھتر دار جنگلی جھاڑی جس میں سفید پھول لگتے ہیں اور کانٹے دار پھل، غلّے کے کھیتوں میں اکثر اُ گ آتی ہے Scandix pecten-veneris.
shepherd's purse
ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.
سَفید ڈَھلْواں لوہا
(فلز یات) لوہے کی ایک قسم اسکی شِکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے . زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے ۔
سَفَر دَرْ وَطَن
(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (spheroid)
spheroid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔