تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sphered" کے متعقلہ نتائج

sphered

قبہ

spheroid

کرے سے ملتا جُلتا جسم جو مکمل کرہ نہ ہو، کرہ نما، قوسی، شلغمی۔.

shepherd

گَڈَریا

shepherd's plaid

چھوٹے چھوٹے چار خانوں کا سیاہ و سفید ڈیزائن۔.

shepherd's needle

ایک چھتر دار جنگلی جھاڑی جس میں سفید پھول لگتے ہیں اور کانٹے دار پھل، غلّے کے کھیتوں میں اکثر اُ گ آتی ہے Scandix pecten-veneris.

shepherd's pie

قیمے پر کچلے ہوئے آلوئوں کی تہ جما کر تیار کی جانے والی ڈش۔.

shepherd's crook

چرواہے کی چھڑ ۔.

shepherd's purse

ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.

سَفَرْدائی

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلہ وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ، سپردائی ۔

سَفید ڈَھلْواں لوہا

(فلز یات) لوہے کی ایک قسم اسکی شِکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے . زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے ۔

سَفَرْدا

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلے وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ؛ بھڑوے۔

sephardi

ہسپانوی یا پرتگالی یہودی (قب : ASHKENAZI ) [ عبر : بحوالۂ تورات].

سَفَر دَرْ پیش ہونا

سفر کی تیاری ہونا

سَفَر دَرْ وَطَن

(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .

سُفَرائے دُوَل

سلطنتوں کے سفیر

سَفید ڈامَر

ایک قِیمتی رال جو مغربی جزیرہ نُماے ہند کے ایک بڑے درخت سے نِکلتی اور وارنش . بنانے میں کام آتی ہے .

سُفْرَۂ دَوری

ایک قسم کا دستر خوان جو گول ہو ؛ وہ دعوت جو سب دوست باری باری دیں ۔

سَفَید ڈاڑھی میں سِیاہی لَگْوانا

بڑھاپے میں بدنامی مول لینا ۔

sphered کے لیے اردو الفاظ

sphered

sphered کے اردو معانی

اسم

  • قبہ
  • گیند
  • گولہ
  • مدور مجسم
  • گولہ
  • چرخ
  • کرہ
  • آکاس
  • نبھ
  • گردہ
  • دور
  • حلقہ
  • اختیار
  • حلقہٴ اقتدار
  • پدوی
  • رتبہ
  • درجہ
  • مرتبہ

صفت

  • مستدیر
  • مدور
  • گولہ کار
  • کروی

فعل

  • گول کرنا
  • کرہ بنانا

sphered के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ुब्बा
  • गेंद
  • गोला
  • मुदव्वर मुजस्सम
  • गोला
  • चर्ख़
  • कर्राह
  • आकास
  • निभ
  • गर्दा
  • दूर
  • हलक़ा
  • इख़तियार
  • हल्का-ए-इक़तिदार
  • पदवी
  • रुतबा
  • दर्जा
  • मर्तबा

विशेषण

  • मुस्तदीर
  • मुदव्वर
  • गोला कार
  • कर्वी

क्रिया

  • गोल करना
  • कर्राह बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sphered

قبہ

spheroid

کرے سے ملتا جُلتا جسم جو مکمل کرہ نہ ہو، کرہ نما، قوسی، شلغمی۔.

shepherd

گَڈَریا

shepherd's plaid

چھوٹے چھوٹے چار خانوں کا سیاہ و سفید ڈیزائن۔.

shepherd's needle

ایک چھتر دار جنگلی جھاڑی جس میں سفید پھول لگتے ہیں اور کانٹے دار پھل، غلّے کے کھیتوں میں اکثر اُ گ آتی ہے Scandix pecten-veneris.

shepherd's pie

قیمے پر کچلے ہوئے آلوئوں کی تہ جما کر تیار کی جانے والی ڈش۔.

shepherd's crook

چرواہے کی چھڑ ۔.

shepherd's purse

ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.

سَفَرْدائی

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلہ وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ، سپردائی ۔

سَفید ڈَھلْواں لوہا

(فلز یات) لوہے کی ایک قسم اسکی شِکستہ سطح چاندی جیسی سفید ہوتی ہے یہ سخت اور پھوٹک اور بجز معمولی ڈھلائی کے عام طور پر ڈھلائی کے بہت کم کام آتا ہے . زیادہ تر یہ پٹواں لوہا بنانے میں خرچ ہوتا ہے ۔

سَفَرْدا

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلے وغیرہ بجاتے ہیں ، سازندے ، ڈوم ؛ بھڑوے۔

sephardi

ہسپانوی یا پرتگالی یہودی (قب : ASHKENAZI ) [ عبر : بحوالۂ تورات].

سَفَر دَرْ پیش ہونا

سفر کی تیاری ہونا

سَفَر دَرْ وَطَن

(تصوّف) کہتے ہیں کہ سالک طبیعتِ بشری سے سفر کرے یعنی صفاتِ بِشری سِے صَفاتِ مَلَکی پر قائم ہو اور صفاتِ ذمیمہ سے صفاتِ حمیدہ کی طرف انتقال کرے .

سُفَرائے دُوَل

سلطنتوں کے سفیر

سَفید ڈامَر

ایک قِیمتی رال جو مغربی جزیرہ نُماے ہند کے ایک بڑے درخت سے نِکلتی اور وارنش . بنانے میں کام آتی ہے .

سُفْرَۂ دَوری

ایک قسم کا دستر خوان جو گول ہو ؛ وہ دعوت جو سب دوست باری باری دیں ۔

سَفَید ڈاڑھی میں سِیاہی لَگْوانا

بڑھاپے میں بدنامی مول لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sphered)

نام

ای-میل

تبصرہ

sphered

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone