تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sphere" کے متعقلہ نتائج
sphere کے لیے اردو الفاظ
sphere کے اردو معانی
- کُرّا
sphere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुर्रा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sphere of influence
حلقۂ اثر؛ کسی ریاست کا مزعومہ گمان کیا ہوا، مانا ہوا مفادات کا حلقہ یا کسی فرد کا دائرۂ اقتدار۔.
سَفیدا
(نباتیات) ایک درخت جو جند ، چیل اور دیودار وغیرہ کی طرح سیدھا ، تنا موٹا ، چھال سفید ، اندر کی لکڑی بھی سفید ، پتّے چنار سے مُشابہ، اوپر سبز اور نیچے سفید ہوتے ہیں صوبۂ سرحد اور افغانستان میں عام ہے لکڑی چھتوں کے کام آتی ہے ، لاط : Poplas
سَفِیدَہ
ایک قسم کا سیدھا لمبا درخت جو عموماً پنجاب اور کشمیر میں پایا جاتا ہے اس کی چھال سفید ہوتی ہے اس کا تنا زیادہ تر سجاوٹ کے کاموں میں آتا ہے
سَپِہْرا
گلہریا سان٘پ ، سرسبز گلہری کی طرح خطِ سپید و سیاہ پُشت پر ہوتے ہیں اور آنکھیں کُچھ سیاہ کُچھ سفید سی تین ہاتھ کا لمبا جسے کاٹتا ہے ایک پہر میں مر جاتا ہے
سَفَیدائی
(طِب) وراثت میں ہونے والے امراض میں سے ایک مرض جس کے مُختلف اسباب ہیں ، توریثِ امراضِ انسانی سے متعلق ۔
spherical aberration
کروی ضلالت یا دُھند لا ہٹ؛ کروی آئینے کی سطح کے خطوط سے آنے والے نقش کا دُھندلانا۔.
سَفَیدی پَر سِیاہی چَڑھانا
کورے کاغذ پر لکھنا ، کسی بات کو سادے اور صاف کاغذ پر لکھنا ؛ برائی لکھنا ۔
safari park
وسیع احاطہ جہاں شیر وغیرہ جنگلی جانور نسبتہً کھلی فضا میںرکھے جاتے ہیں اور لوگ گاڑیوں میں وہاں سے سیرکرتے ہوئے گزرتے ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sphere)
sphere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔