تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spanish" کے متعقلہ نتائج

spanish

اسپینی، ہسپانوی، اسپین کے لوگوں یا زبان سے متعلق۔.

spanish moss

امریکی مدارینی علاقے کا ایک طفیلی پودا جو درختوں پر روپہلی زنجیرے کی شکل میں اُگتا ہے۔.

spanish windlass

ڈنڈے کے ذریعے ر سّوں کو کسنے کا آلہ، اسپینی آہنچہ۔.

spanish fly

ایک چمکیلا سبز بھونرا Lytta vesicatoria.

spanish omelette

ترکاریوں خصوصاً آلوؤں کے ساتھ بنایا ہوا عموماً بغیر لپیٹا آملیٹ۔.

spanish armada

تواریخ: اسپینی جنگی جہازوں کا بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے ۱۵۸۸ء میں بھیجا گیا تھا ، مگر پسپا ہوا۔.

spanish main

تواریخ: جنوبی امریکا کا شمال مغربی ساحل، اور ینو کو دریا اور پانامہ کے درمیان ، بحیرۂ کیریبین کے بعض حصّوں سے متصل۔.

spanish ibex

پائیرینیز کے علاقے کا ایک بزکوہی۔.

spanish onion

ایک بڑی گٹھی کی پیاز، نسبۃً کم جھلّی۔.

spanish guitar

ایک چھ تاروں والا گِٹار خاص طور پر کلاسکی اور لوک گیتوں کے لیے مستعمل۔.

spanish bayonet

امریکی پودے Yucca aloifolia کی ایک قسم جس کے پتّے نکیلے ہوتے ہیں ۔.

spanish america

اسپینی امریکا، امریکا کے وہ علاقے جہاں اسپین کے لوگ سب سے پہلے آبا د ہوئے بشمول وسطی امریکا، جنوبی امریکا نیز جزائر غرب الہند کے بعض علاقے ۔.

spanish mackerel

اسقمری کی ہم اصل، بحر اوقیانوس کی کوئی بڑی مچھلی، خصوصاً Scomberomorphus maculatus.

spanish chestnut

اسم ۱ (الف).

spanish کے لیے اردو الفاظ

spanish

ˈspæn.ɪʃ

spanish کے اردو معانی

صفت

  • اسپینی، ہسپانوی، اسپین کے لوگوں یا زبان سے متعلق۔.

اسم

  • اسپین ا ور ہسپانوی امریکا کی زبان۔.
  • (the کے بعد بطور ج مستعمل) ہسپانوی لوگ۔.

spanish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • स्पेनी, हस्पानवी, स्पेन के लोगों या ज़बान से मुत'अल्लिक़

संज्ञा

  • स्पेन और हस्पानवी अमरीका की ज़बान
  • (the के बाद बतौर ज मुस्तामल) हस्पानवी लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

spanish

اسپینی، ہسپانوی، اسپین کے لوگوں یا زبان سے متعلق۔.

spanish moss

امریکی مدارینی علاقے کا ایک طفیلی پودا جو درختوں پر روپہلی زنجیرے کی شکل میں اُگتا ہے۔.

spanish windlass

ڈنڈے کے ذریعے ر سّوں کو کسنے کا آلہ، اسپینی آہنچہ۔.

spanish fly

ایک چمکیلا سبز بھونرا Lytta vesicatoria.

spanish omelette

ترکاریوں خصوصاً آلوؤں کے ساتھ بنایا ہوا عموماً بغیر لپیٹا آملیٹ۔.

spanish armada

تواریخ: اسپینی جنگی جہازوں کا بیڑا جو انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے ۱۵۸۸ء میں بھیجا گیا تھا ، مگر پسپا ہوا۔.

spanish main

تواریخ: جنوبی امریکا کا شمال مغربی ساحل، اور ینو کو دریا اور پانامہ کے درمیان ، بحیرۂ کیریبین کے بعض حصّوں سے متصل۔.

spanish ibex

پائیرینیز کے علاقے کا ایک بزکوہی۔.

spanish onion

ایک بڑی گٹھی کی پیاز، نسبۃً کم جھلّی۔.

spanish guitar

ایک چھ تاروں والا گِٹار خاص طور پر کلاسکی اور لوک گیتوں کے لیے مستعمل۔.

spanish bayonet

امریکی پودے Yucca aloifolia کی ایک قسم جس کے پتّے نکیلے ہوتے ہیں ۔.

spanish america

اسپینی امریکا، امریکا کے وہ علاقے جہاں اسپین کے لوگ سب سے پہلے آبا د ہوئے بشمول وسطی امریکا، جنوبی امریکا نیز جزائر غرب الہند کے بعض علاقے ۔.

spanish mackerel

اسقمری کی ہم اصل، بحر اوقیانوس کی کوئی بڑی مچھلی، خصوصاً Scomberomorphus maculatus.

spanish chestnut

اسم ۱ (الف).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spanish)

نام

ای-میل

تبصرہ

spanish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone