تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soviet" کے متعقلہ نتائج
soviet کے لیے اردو الفاظ
soviet کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: سابق اتحاد شوروی (روس ) کی منتخب مقامی ، ضلعی یا قومی کونسل۔.
- تواریخ: (Soviet) سابق متحدہ سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا باشندہ۔.
- تواریخ: ۱۹۱۷ ء سے پہلے روس میں مزدوروں، کسانوں وغیرہ کی انقلابی کونسل۔.
صفت
- تواریخ: (عموماً Soviet) سابق سوویٹ یونین سے متعلق۔.
soviet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: साबिक़ इत्तिहाद शोरवी (रूस ) की मुंतख़ब मुक़ामी , ज़िलई या क़ौमी कौंसल।
- तवारीख़: (Soviet) साबिक़ मुत्तहदा सोवीयत सोशलिस्ट रिपब्लिक का बाशिंदा।
- तवारीख़: १९१७ -ए-से पहले रूस में मज़दूरों, किसानों वग़ैरा की इन्क़िलाबी कौंसल।
विशेषण
- तवारीख़: (उमूमन Soviet) साबिक़ सोवीट यूनीयन से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ساوِتْرا
(ہندو) سُورج ، آفتاب ، سُورج کی پُجاری ؛ شیوجی جنیو ، سورج بنسی کا خاندان ، اگنی کی ایک خاص شکل ساوتری کا بیٹا یا اس کی نِسل سے ، برہمن جس کے خرمن میں اناج ہو.
سُہاؤٹی
(نجّاری) چوکھٹ کے اترنگے کے اُوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتّھر کی پٹّی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے اس میں کواڑ کی اُوپر کی چُول کے سوراخ ہوتے ہیں.
عِشْوَہ طَرازی
رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.
ہائِیَّہ اَصوات
آوازیں جن میں ’’ ہ ‘‘ مخلوط ہوتی ہے ، مثلاً : بھ ، تھ ، پھ ، گھ ، کھ وغیرہ ، ہائیہ آوازیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soviet)
soviet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔