تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sounding" کے متعقلہ نتائج
sounding کے لیے اردو الفاظ
sounding کے اردو معانی
اسم
- (الف) پانی کی گہرائی جانچنے کا عمل، تہ پیمائی ، آب گونج کے ذریعے سے (ب) اس کی مثال۔:
- (ج میں) (الف) صوتی پیمائش کے لیے صحیح گہرائی کا ساحل کے قریب کا علاقہ (ب) جہاز رانی: آواز سُن کر حاصل کی جانے والی پیمائش (ج) محتاط اندازہ ، تخمینہ۔:
- (الف) پانی کی تہ یا بالائی فضا کے طبعی حالات کا پتہ چلانے کا عمل (ب) اس کی مثال۔.
صفت
- خصوصاً زور کی یا گو نجیلی آواز نکالنے والا۔:
- کھوکھلے پن سے شیخی مارنے والا، گونج دار ، بارعب ۔:
sounding के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) पानी की गहराई जांचने का अमल, ता पैमाई , आब गूंज के ज़रीये से (ब) उस की मिसाल।
- (ज में) (अलिफ़) सूती पैमाइश के लिए सही गहराई का साहिल के क़रीब का इलाक़ा (ब) जहाज़रानी: आवाज़ सुन कर हासिल की जाने वाली पैमाइश (ज) मुहतात अंदाज़ा , तख़मीना।
- (अलिफ़) पानी की ता या बालाई फ़िज़ा के तिब्बी हालात का पता चलाने का अमल (ब) उस की मिसाल।
विशेषण
- ख़ुसूसन ज़ोर की या गो नजीली आवाज़ निकालने वाला।
- खोखलेपन से शेखी मारने वाला, गूंजदार , बारोब ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sounding)
sounding
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔