تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sorehead" کے متعقلہ نتائج

sorehead

بول چال: شمالی امریکا آزردہ، شا کی شخص۔.

سَرحَد

کسی کی انتہائی حد، انتہا، وہ علامت جو ایک ملک یا علاقے کو دوسرے علاقے یا ملک سے الگ کرے (کسی علاقے کا)، نیز آخری حصّہ (کسی جگہ کا)

سَدَھوڑ

رک : سَدَھور.

سَڑاند

ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

سَڑاہِند

سڑاند ، بدبو ، تعفّن .

سَرحَدی اَقوام

وہ قومیں جو سرحد کے قریب آباد ہوں

سَرحَدِی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو سرحد کے ساتھ ہو

سَرحَد نَشِین

وہ جو سرحد پر رہے یا وہاں تعینات ہو

سَرحَد دار

مالک کی سرحد کے محافظوں کا افسر.

سَرحَد داری

ملکی سرحد کی دیکھ بھال اور حفاظت کا کام.

سَرحَد حاصِل

سرحد کا محصول

سَرحَدی

۱. سرحد سے متعلق یا منسوب ، سرحد کا / کی ، کنارے کا / کی.

صُراحی دار گَرْدَن

لمبی اور خوش نما گردن (عموماً معشوقاؤں کی)

سَرحَداتی

سرحدوں سے متعلق ، سرحدوں کا ، سرحدی.

سَر حَدّا

(کاشتکاری) وہ جگہ جہاں کئی کھیتوں کی حد ملتی ہو

سَر حَدَّن

پاکستان کے صوبہ سرحد کی رہنے والی عورت.

سَدَھوڑا

رک : سدھوڑ.

سِیدھے ڈَھرے پَر آنا

مطلب کی بات پر آنا .

صُراحی دار

صراحی کی شکل کا لمبوترا، صراحی نما

صُراحی دار موتی

رک : صراحی دار گوہر.

سَرِ حَدات

سَرحد (رک) کی جمع ، سرحدیں.

سَڑاند آنا

بدبو آنا۔

سَڑاندا

بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن

سَڑاندی

سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار

شُعُوری ہَدَف

طے شدہ نتیجہ یا مقصد

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

سَڑاند اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

سِنْدھڑی

سِندْھڑا

(موسیقی) ایک راگ کا نام .

سُندَھڑْنا

دِھیرے دِھیرے جلنا ، سلگنا .

صُراحی دار گُھنگْرُو

ایک قسم کے صراحی نما گھنگرو جو بیشتر پازیب میں لگاتے ہیں.

سَڑاندھ آنا

بدبو آنا۔

شَرْحِ دَاْسْتَاْں

داستان کی شرح یا تفسیر

سَڑاندھ اُٹھنا

بدبُو آنا ، تعَفّن پیدا ہونا ، سڑ جانا ۔

نَظَرِیاتی سَرحَد

کسی ملک کے نظریات کی بنیاد پر قائم مفروضہ سرحد (حقیقی سرحد کے مقابل) ۔

مَوت کی سَرْحَد پار کَرْنا

انتہائی مصیبتوں سے گزرنا، مرنے سے بچنا

ہَم سَرْحَد

پرے سرحد ادراک

جِنْسِیَت سَرحَد

وہ جن کی ایک ہی سرحد ہو ؛ (کنایتہ) رتبے یا اہمیت میں برابر ، یکساں نیز ہم کنار ، باہم قریب ۔

sorehead کے لیے اردو الفاظ

sorehead

ˈsɔː.hed

sorehead کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: شمالی امریکا آزردہ، شا کی شخص۔.

sorehead के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: शुमाली अमरीका आज़ुर्दा, शह की शख़्स।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sorehead)

نام

ای-میل

تبصرہ

sorehead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone