تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sorbo" کے متعقلہ نتائج
sorbo کے لیے اردو الفاظ
sorbo کے اردو معانی
اسم
- تجارتی نام: برط ایک طرح کا اسفنجی ربڑ۔.
sorbo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिजारती नाम: बरत एक तरह का असफ़नजी रबड़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شُرْبَہ
پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .
کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.
کَیا پِدّی، کیا پِدّی کا شورْبا
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.
ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں
کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.
بوٹی حَرام شورْبا حَلال
یہ عجیب دو عملی منطق ہے کہ ایک ہی چیز کا ایک حصہ جائز اور دوسرا ناجائز سمجھتے ہیں (نکتہ چینی اور اعتراض کے طور پر مستعمل)
گِنی بوٹی مَپا شورْبا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب قلیل آمدنی کی وجہ سے بہت کھینچ تان کے خرچ پورا کِیا جائے یا کنجوسی کے ساتھ خرچ کیا جائے ؛ صرف گزارے کے قابل آمدنی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sorbo)
sorbo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔