تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solo" کے متعقلہ نتائج
solo کے لیے اردو الفاظ
solo کے اردو معانی
اسم
- (الف) ایک ہی آواز یا ایک ہی ساز کا نغمہ یا ایک کلا کار کا رقص، ایکل رچنا، ایکل گایکی (ب) (وصفی) تنہا گانے یا بجنے والا۔:
- (الف) ہوا باز کی تنہا پرواز (ب) کوئی کام جو کوئی فرد بلا شرکت غیرے انجام دے (ج) وصفی : انفرادی طور پر ۔.
- (solo whist کا اختصار) (الف) وِسٹ WHIST کی طرح کا تاش کا کھیل جس میں ایک کھلاڑی سب کا مقا بلہ کرتا ہے (ب) اس کھیل میں پانچ ہاتھ بنانے کی بولی یا ذمہ۔.
فعل
- اکیلا گانا، ادایگی یا اکیلی پرواز کر نا ۔.
- تنہا ادا کرنا یا انجام دینا۔.
فعل متعلق
- بلا شرکت ، تنہا۔:
solo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) एक ही आवाज़ या एक ही साज़ का नग़मा या एक कलाकार का रक़्स, एकल रचना, एकल गा युकी (ब) (वस्फ़ी) तन्हा गाने या बजने वाला।
- (अलिफ़) हवाबाज़ की तन्हा परवाज़ (ब) कोई काम जो कोई फ़र्द बला शिरकत ग़ैरे अंजाम दे (ज) वस्फ़ी : इन्फ़िरादी तौर पर ।
- (solo whist का इख़तिसार) (अलिफ़) विस्ट WHIST की तरह का ताश का खेल जिस में एक खिलाड़ी सब का मुक़ाबला करता है (ब) इस खेल में पाँच हाथ बनाने की बोली या ज़िम्मा।
क्रिया
- अकेला गाना, अदाएगी या अकेली परवाज़ करना
- तन्हा अदा करना या अंजाम देना।
क्रिया-विशेषण
- बला शिरकत , तन्हा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
solo
(الف) ایک ہی آواز یا ایک ہی ساز کا نغمہ یا ایک کلا کار کا رقص، ایکل رچنا، ایکل گایکی (ب) (وصفی) تنہا گانے یا بجنے والا۔:
سِلا
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .
شولا
فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال ور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے
سُولی
وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے
سولا
ایک پودے کے تنے کی لکڑی ، یہ پودا آبی اور غیر آبی دونوں طرح کا ہوتا ہے، آبی عموماً بنگالہ اور آسا میں پایا جاتا ہے اس کے پتلے ورقوں کی ٹوپیاں وغیرہ بناتے ہیں.
سِیلا
(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (solo)
solo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔