تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soft" کے متعقلہ نتائج

soft

گُھلا

soft sell

((ماضی و ماضیہ soft-sold))

soft-top

موٹر کار کی تہ ہوجانے والی یا سرکواں چھت۔.

soft goods

پارچہ جا ت ، کپڑے۔.

soft tissues

جسم کے نرم حصّے ، ہڈیوں اور پٹھو ں کے علا وہ گوشت پوست۔.

soft pedal

پیانو میں لگی ایک تختی جس کے ذریعے آواز کو کو مل بنا تے ہیں۔.

soft-headed

کمزور دماغ کا۔.

soft drink

غیرنشہ آورعرق، شربت وغیرہ، ہلکا مشروب۔.

soft-boiled

نرم اُبلا ہوا (ا نڈا) جس کی زردی سخت نہ ہو۔.

soft tack

برط روٹی یا کوئی اور گرم کھا جا (HARD TACK کی ضد).

soft roe

رک: معنی ۲۔.

soft-hearted

نرم دل ، رحم دل، رقیق القلب۔.

soft-centred

شکم پور (مٹھائی) جس میں کوئی نرم چیز بھری ہو ۔.

soft-paste

مصنوعی چینی کے مادّے کا، شفاف بلوری اجزا پر مشتمل جنھیں دھیمی آنچ پر پکا یا جا تا ہے۔.

soft touch

عوام: EASY TOUCH (آسانی سے بیو قوف بن جا نے والا شخص خصوصاً پیسے کے معا ملے میں).

soft coal

قیری کوئلہ، گھٹیا ہلکا معدنی کوئلہ۔.

soft soap

نیم سّیال صابن خصوصاً نمکیات کی بجائے پوٹاش کی آمیزش سے تیارکردہ۔.

soft sore

فِگار

soft landing

خلا ئی جہاز کا خیرو عا فیت کے ساتھ اُترنا۔.

soft-spoken

نرم گفتار، شیریں کلام۔.

soft fruit

برط چھوٹا بے گٹھلی یا بے دانہ پھل جیسے اسٹرابری، کشمش وغیرہ۔.

soft focus

فوٹو گرافی: تصویر میں دانستہ پیدا کی جانے والی دُھندلاہٹ۔.

soft target

کوئی ہدف جسے آسانی سے زدپر لیا جا سکے، خصوصاً فوجی یا دہشت گردی کی کار روائی کے لیے آسان نشانہ۔.

soft sugar

برط دانے دار یا پسی ہوئی شکر، چینی۔.

soft option

سہل تر متبادل صورت، آسان طریقۂ کار۔.

soft palate

تا لو کا پچھلا نرم حصّہ ۔.

soft wicket

کریکٹ: گیلی یا نرم پٹی یا وکٹ جس پر گیند کم اچھلے۔.

soft answer

درشتی کے جواب میں نرمی ، سخت بات کا نر م جواب۔.

soft detergent

غیر جراثیم کش صفائی دھلائی کا صفا کار مادّہ۔.

soft furnishings

برط پردے، غالیچے وغیرہ، فر نیچر کے لو ازمات۔.

softwood

چیڑ ، سفیدہ یا دوسرے صنوبری قسم کے در ختوں کی نرم، آسانی سے چرنے و الی لکڑی۔.

softball

بیس بال کی طرح کی مگراس سے ذرا بڑی گیند۔.

softness

گُداز

softy

کا متبادل -.

سوفْتَہ

۱۔ فُرصت ، مہلت ۔ نجات یا چُٹھکارا (ہر مشغولیت سے).

softie

بول چال: کمزورطبیعت یا کمزور دل کا آدمی۔.

soften

گلانا

softly

نرمی سے ، سکون سے، سہولت سے، خاموشی سے۔.

softening

سختی دور کرنا

software

کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے پروگرام اور معلومات (HARDWARE معنی ۳ کی ضد).

softening of the brain

بڑھاپے سے پیدا ہو نے والاضعف دما غ۔.

سُفْت کَپْڑا

(پارچہ بافی) ٹھکی ہوئی بنائی کا مضبوط اور پرکار قسم کا کپڑا

سُفْت بھی ہو مُفْت بھی بَڑے پَنے کا بھی ہو

مالِ مُفت کی نسبت بولتے ہیں ۔

سفتہ گوش

جس کے کان چھدے ہوئے ہوں، مجازاً: غلام، ملازم، نوکر، مطیع، فرمانبردار

سُفْتِیدَہ

صِفَت

مثل، مانند، مشابہ

سُفْٹی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتی

(ملاحی) کشتی کے پیندے کے تختوں کی درز کے درمیان پھنسائی ہوئی چوبی پٹی جس کو دو تختوں کی کوروں میں کھان٘چہ دے کر پھنسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے تختوں کی سطح برابر رہتی ہے اور ان میں جھری نہیں پڑتی .

سُفْتَنی

sift

چھاننا

صِفات

صفت کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، صفتیں، اوصاف، خوبیاں، (قدیم) حالت، کیفیت

سَفِیط

کریم النفس ، سخی ، معزز و محترم ۔

سَفْت

بہت زیادہ یا بے تحاشا (پانی) پینے کا عمل جس سے پیاس نہ بُجھ سکے

shift

ہَٹانا

shaft

تَنَہ

سِفْت

موٹا، گاڑھا، دبیز، گف (کپڑا)

soffit

محراب ، بالا خانے یا چھجے کا نچلا، زیریں الٹا رخ یا تہ۔.

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

صَحافَت

اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری

شَفَت

ہونٹ، لب

soft کے لیے اردو الفاظ

soft

sɒft

soft کے اردو معانی

  • گُھلا
  • گُداز
  • ہلکا پھلکا
  • کُومَل
  • لوچ دار
  • مُلائِم
  • نَرم
  • پِچْپِچا
  • پِلْپِلا
  • پولَہ

soft के उर्दू अर्थ

  • घुला
  • गुदाज़
  • हल्का फुलका
  • कोमल
  • लोचदार
  • मुलाइम
  • नर्म
  • पिचपिचा
  • पिलपिला
  • पोला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soft)

نام

ای-میل

تبصرہ

soft

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words