تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snivel" کے متعقلہ نتائج

snivel

سبکیاں، سسکیاں لے کر رونا۔.

sniveller

ٹھنکنے والا

snivelling

رینٹ

snavel

عوام: آسٹر پکڑنا، قابو میں لینا، چرانا۔.

سانول

رک : سان٘ولا.

سَنوَل

مخروطی جِسم والی چھلکار مچھلی کی ایک قِسم جس کا مُنھ چپٹا، رن٘گ سِیاہی مائل کاہی، گوشت بے کان٘ٹا اور خوش ذائقہ ہوتا، تالاب یا ندی نالوں کے کم گہرے اور بند پانی میں پانی جاتی ہے، مرل

سِینوَل

ایک بہت بڑا خاردار درخت جس می٘ں بڑے بڑے اور موٹے دلَوں کے پُھول لگتے ہیں اور جس کے پھلوں یا ڈوڈوں مین صرف رُوئی ہوتی ہے گُودا نہیں ہوتا .

سَینوال

کائی ، بالوں کے لچّھوں کی طرح پانی میں پھلینے والی ایک گھاس .

سانولی سَلونی

۱. گندم گُوں ، ملیحہ ، مُشکی رنگت والی.

سانوَلا سانوَلا

سان٘ولا سا ، سان٘ولے رن٘گ کا ، گندمی.

سانولا

گندم گوں، سیاہی مائل

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سانوَلا ہونا

ملگجا ہو جانا ، سیاپی مائل ہونا.

سانوَلِیا

سانوریا

سَنِ وِلادَت

سَنوْلانا

دُھوپ سے چہرے کا رنگ سیاہی مائل ہوجانا، تمبیا جانا، سان٘ولا ہونا

سَنوَلْیا

سان٘ولی ، سلونے رن٘گ کی ، سِیاہی مائل رن٘گ والا.

سانوَلا سَلونا

گندم گُوں، ملیح

سانوَلاپَن

گندمی رنگ جیسا، کُچھ کُچھ سِیاہی لیے ہوئے

سَنوْلاہَٹ

سان٘ولا پن ، ملاحت ہونا .

snivel کے لیے اردو الفاظ

snivel

ˈsnɪv.əl

snivel کے اردو معانی

فعل

  • سبکیاں، سسکیاں لے کر رونا۔.
  • نزلے میں مبتلا ہونا۔.
  • رو نکھا، جذباتی دکھیارا ہونا۔.

اسم

  • بہتا ہوا زکام۔.
  • ریا کا رانہ گفتگو، سخن سازی۔.

snivel के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • सुब्कियां, सिसकियां लेकर रोना।
  • नज़ले में मुबतला होना।
  • रो नखा, जज़बाती दुखियारा होना।

संज्ञा

  • बहता हुआ ज़ुकाम।
  • रिया का राणा गुफ़्तगु, सुख़न साज़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snivel)

نام

ای-میل

تبصرہ

snivel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone