تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"snail" کے متعقلہ نتائج
snail کے لیے اردو الفاظ
snail کے اردو معانی
اسم
- گھو نگا، کوئی سست رفتار معدہ پا صدفہ جو اپنے حلز و نی خول میں پورا سما جا تا ہے۔.
snail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घो निगह, कोई सुस्त रफ़्तार मादा पा सदफ़ा जो अपने हिलज़-ओ-नी ख़ौल में पूरा समा जाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
snell's law
طبیعیات: کلیۂ انعطاف؛ یہ کلیہ کہ زاویۂ وقوع کی جیب اور بر قی مو ج کے انعطاف کا تنا سب یکساں یا مستقل رہتا ہے جبکہ وہ دو معلو مہ واسطوں کے درمیا ن سے گزرے [ولند یزی ریا ضی داں . W Snell م: ۱۶۲۶ کے نا م پر].
sea snail
خاندان Cyclopteridae کی چھوٹی لجلجی مچھلی جس کے ماصے شکمی ہوتے ہیں ، شمال مشرقی بحر او قیانوس کی Liparis liparis۔.
ram's-horn snail
ایک سبزی خور میٹھے پانی کا گھونگا جس کا خول بل دار (حلزونی ) ہوتا ہے ،صدفوں کے خاندان Planorbidae سے متعلق۔.
سُنیلا فِیروزَہ
(نَگینہ گری) سونے کی سی جھلک دینے والا فِروزہ، وہ فِیروزہ جس کی رن٘گت میں زردی یا سنہرا پن غالب ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (snail)
snail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔