تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"smack" کے متعقلہ نتائج

smack

زور کا تھپّڑ یا ہاتھ کی ضرب ۔.

smack-dab

شمالی امریکا خصوصاً: م ف ۳۔.

smacker

بول چال: با آواز بوسہ ۔.

smacking

خوش گَوار

smock

ڈھیلا، لمبے کرتے کا سا گھریلو پہناوا ، بالا پوش جس کا صدرپلیٹوں دار ہوتا ہے۔.

smicker

بشوق دیکھنا

smickering

کرشمہ

smockfaced

عورت کی صورت کا

smocking

کپڑے کو ٹانکے دار پلیٹیں ڈال کر سجانا ، اکثر شہد کے چھتے یا مسدس خانوں کی شکل میں ۔.

smack کے لیے اردو الفاظ

smack

smæk

smack کے اردو معانی

اسم

  • زور کا تھپّڑ یا ہاتھ کی ضرب ۔.
  • کریکٹ وغیرہ میں زوردار ہاتھ ۔.
  • با آواز بوسہ۔:
  • ٹکرانے یا گرنے کی آواز ۔:
  • (بعدہٗ of) ذائقہ ، مہک جس سے کسی چیز کی موجودگی کا پتہ چلے ۔.
  • (بعدہٗ of) شائبہ ، ہلکا سا تأثر ۔:
  • (بعدہٗ of) خفیف مقدار (کھانے وغیرہ میں):
  • اکیلے بادبان والی چھوٹی مال بردار یا ماہی گیری کی کشتی۔.
  • عوام: نشہ آور شے خصوصاً ہیروئن جوخفیہ طور پر استعمال یا فر وخت کی جا ئے ۔.

فعل

  • کھُلے ہاتھ سے مارنا ۔.
  • چٹخارہ لینا ۔.
  • (کوڑا) پھٹکارنا ۔.
  • زور کی چوٹ لگانا ۔.
  • (بعدہٗ of) ذائقہ ، بو ، مہک دینا۔:
  • (بعدہٗ of) (کسی چیز کی) موجودگی کا پتہ دینا۔:

فعل متعلق

  • بول چال: چمکار ، ضرب یا چٹاخے کی آواز کے ساتھ ۔.
  • بول چال: اچانک ، سیدھا ، زور یا شدّت کے ساتھ ۔:
  • بول چال: ٹھیک ، صحیح طریقے سے ۔:

smack के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़ोर का थप्पड़ या हाथ की ज़र्ब
  • क्रिकेट वग़ैरा में ज़ोरदार हाथ
  • बा-आवाज़ बोसा
  • टकराने या गिरने की आवाज़
  • (बा'दहू of) ज़ाइक़ा, महक जिस से किसी चीज़ की मौजूदगी का पता चले
  • (बा'दहू of) शाइबा, हल्का सा तअस्सुर
  • (बा'दहू of) ख़फ़ीफ़ मिक़्दार (खाने वग़ैरा में)
  • अकेले बादबान वाली छोटी माल बर्दार या माहीगीरी की कश्ती
  • अवाम : नशा-आवर शय ख़ुसूसन हीरोइन जो खु़फ़िया तौर पर इस्ते'माल या फ़रोख़्त की जाए

क्रिया

  • खुले हाथ से मारना
  • चटख़ारा लेना
  • (कूड़ा) फटकारना
  • ज़ोर की चोट लगाना
  • (बा'दहू of) ज़ाइक़ा, बू, महक देना
  • (बा'दहू of) (किसी चीज़ की) मौजूदगी का पता देना

क्रिया-विशेषण

  • बोल-चाल : चुमकार, ज़र्ब या चटाख़े की आवाज़ के साथ
  • बोल-चाल : अचानक, सीधा, ज़ोर या शिद्दत के साथ
  • बोल-चाल : ठीक, सही तरीक़े से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

smack

زور کا تھپّڑ یا ہاتھ کی ضرب ۔.

smack-dab

شمالی امریکا خصوصاً: م ف ۳۔.

smacker

بول چال: با آواز بوسہ ۔.

smacking

خوش گَوار

smock

ڈھیلا، لمبے کرتے کا سا گھریلو پہناوا ، بالا پوش جس کا صدرپلیٹوں دار ہوتا ہے۔.

smicker

بشوق دیکھنا

smickering

کرشمہ

smockfaced

عورت کی صورت کا

smocking

کپڑے کو ٹانکے دار پلیٹیں ڈال کر سجانا ، اکثر شہد کے چھتے یا مسدس خانوں کی شکل میں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (smack)

نام

ای-میل

تبصرہ

smack

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone