تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"skep" کے متعقلہ نتائج
skep کے لیے اردو الفاظ
skep کے اردو معانی
اسم
- (الف) بیدیا ٹہنیوں سے بنی ہوئی کئی طرح کی چھوٹی ٹوکری (ب) ٹوکری بھر شے۔.
- بید یا تنکوں سے بنا ہوا شہد کا چھتہ۔.
skep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) बीदया टहनियों से बनी हुई कई तरह की छोटी टोकरी (ब) टोकरी भर शैय।
- बेद या तिनकों से बना हुआ शहद का छत्ता।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
skip zone
کسی نشر گاہ کے ارد گرد کا حلقہ جہاں براہ راست یا بالواسطہ صوتی امواج نہیں پہنچتیں، موقوف حلقہ۔.
skipjack
(skipjack tuna کا اختصار) ایک چھوٹی دھاری دار ٹونا خاندان کی خوردنی مچھلی Katsuwonus pelamis -.
skiffle
عوامی موسیقی کی ایک طرز جو بیسوی صدی کی ۵۰ کی دہائی میں بہت مقبول ہوئی، جاز اور بلیوز کے رنگ کی۔.
سَقِیفَۂ بَنیِ ساعِدَہ
مدینۂ منورہ کی وہ چوپال جہاں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قریش عرب مشورہ کیا کرتے تھے، دارالشوریٰ، دارالمشاورت
سُوئی کا پھاولَہ ہو جانا
یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا
سُوئی کو پھاؤلَہ کَہْنا
جُھوٹی تعریف کرنا ، تعریف میں مبالغہ کرنا ، مبالغے کے ساتھ توصیف و تعریف کرنا.
سُوئی کا پھاؤڑا ہو جانا
یعنی ذرا سی بات سے غوغا برپا ہونا یا بات کا بتنگڑ بن جانا یا تھوڑی سی بات کا بہت بڑھ جانا ، معمولی بات پر ہنگامہ کھڑا ہوجانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (skep)
skep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔