تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"situation" کے متعقلہ نتائج
situation کے لیے اردو الفاظ
situation کے اردو معانی
- حال
- صُورَتِ حال
- وَضْع
- زَبانِ حال
situation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हाल
- सूरत-ए-हाल
- वज़'
- ज़बान-ए-हाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
situation comedy
ایسا طربیہ کھیل جس میں مزاح کسی صورت حال سے پیدا ہو جس میں کردار گھرے ہوں، کوا ئفی طربیہ۔.
situationism
یہ نظریہ کہ انسانی کردار کی تشکیل میں زیادہ دخل حالات اور ماحول کو ہوتا ہے نہ کہ ذاتی یا فطری خصوصیات کو، نظریۂ فوقیت ماحول۔.
station of the cross
رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.
station-bill
جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.
station pointer
جہاز رانی: مقام نما، جہا ز رانی کا ایک آلہ ، اکثر صورتوں میں تین ٹانگوں والی گُنیا جس کی مدد سے ایک نقشے پر جہاز کے موجودہ مقام کا افقی مستوی پر دو نمایاں نشانات کے درمیانی زاویے سے تعیّن کیا جا سکتا ہے۔.
stationers' hall
لندن میں واقع Stationers' Company اسٹیشنر کمپنی کا ہال، جہاں سابق میں کتابوں کا حق اشاعت محفوظ کرایا جاتا تھا۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
stationary bicycle
جسمانی ورزش کے لیے کھڑے کھڑے چلائی جانے والی، بے حرکت بائیسکل، یا بائیسکل نما مشین۔.
sitatunga
ایک درمیانہ قد کا بھورا خاکستری مائل چکارا جو وسطی اور مشرقی افریقہ کے مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے، اس کے کھر پھیلے ہوئے اور نر کے سینگ بل دار ہوتے ہیں Tragelaphus spekii.
پولِن٘گ اِسْٹیشَن
وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (situation)
situation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔