تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"single" کے متعقلہ نتائج

single

پُھٹ

single file

ایک قطار میں آگے پیچھے رکھنے یا کھڑے ہونے کی ترتیب۔.

single cut

(ریتی) جس کے صرف ایک ہی رخ پر کٹاؤ یا دندانے ہوں۔.

single entry

حساب لکھنے کا ایک طریقہ جس میں ہر لین دین کا صرف ایک اندراج کیا جاتا ہے، یک اندراجی حساب داری۔.

single cream

پتلی کم چکنائی والی کریم۔.

single stick

ٹوکری کی سی بنی ہوئی موٹھ کا، تلوار کے طول کے برابرڈنڈا، گتکا۔.

single market

مختلف ممالک کا تجارتی اتحاد، مشترک منڈی۔.

single parent

ماں یا باپ جو تنہا بچے کی پرورش کرے۔.

single acrostic

صنعت تو شیح میں کہی ہوئی معمائی نظم جس کے مصرعوں کے پہلے حروف سے کوئی نام بنے ، توشیحہ۔.

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

single-minded

پوری توجہ ایک بات کو دینے، صرف ایک مقصد کو سامنے رکھنے والا، یکسو، مستقل مزاج، دُھن کا پکّا۔.

single-decker

ایک عرشے والی بس۔.

single-handed

بغیر کسی کی مدد کے، اپنے آپ۔.

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

single-seater

یک نشستی گاڑی۔.

single-acting

(انجن وغیرہ) جس میں پسٹن کے صرف ایک جانب زور پڑے۔.

single-breasted

(صدری یا کوٹ) اکہرے صدر کا۔.

single-lens reflex

(کیمرہ) جس میں ایک ہی عدسہ منظر نمائی اور فلم پر عکس اندازی کا کام کرے۔.

singleness

تجرد

singlet

برط خصوصاً: بنیان یا قمیص کی جگہ پہنا جانے والا کپڑا۔.

singles bar

چھڑے چھٹانک آدمیوں کا شراب خانہ۔.

singleton

تاش کے بانٹنے میں کسی کے پاس کسی رنگ کا ایک ہی پتّہ۔.

sniggle

(بام مچھلی کے شکار کے لیے) گڑھوں میں چارہ ڈالنا (جہاں وہ مچھلیاں چھپی ہوں).

سِینْگالا

رک : سِینگا ، معنی نمبر ۲ ، مثل ہے سینگالا مرد موچھالا .

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

singling

خاص

سَنگْلاخی

سختی ، پتھریلا پن.

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

shingling

مکان پاٹنے کی لکڑی

سَنگْلاخِیَت

پتھریلے پن کی خصوصیت ، سختی.

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

سَنْگ لاخَہ

दे. ‘संगलाख'।

single کے لیے اردو الفاظ

single

ˈsɪŋ.ɡəl

single کے اردو معانی

  • پُھٹ
  • پُھٹْکَر
  • تَنْہا
  • واحد
  • یَگانَہ
  • یَکْتا
  • اَکیلا
  • چَھڑا
  • مُجَرَّد
  • مُنفَرِد

single के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फुट
  • फुटकर
  • तन्हा
  • वाहिद
  • यगाना
  • यकता
  • अकेला
  • छड़ा
  • मुजर्रद
  • मुनफ़रिद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

single

پُھٹ

single file

ایک قطار میں آگے پیچھے رکھنے یا کھڑے ہونے کی ترتیب۔.

single cut

(ریتی) جس کے صرف ایک ہی رخ پر کٹاؤ یا دندانے ہوں۔.

single entry

حساب لکھنے کا ایک طریقہ جس میں ہر لین دین کا صرف ایک اندراج کیا جاتا ہے، یک اندراجی حساب داری۔.

single cream

پتلی کم چکنائی والی کریم۔.

single stick

ٹوکری کی سی بنی ہوئی موٹھ کا، تلوار کے طول کے برابرڈنڈا، گتکا۔.

single market

مختلف ممالک کا تجارتی اتحاد، مشترک منڈی۔.

single parent

ماں یا باپ جو تنہا بچے کی پرورش کرے۔.

single acrostic

صنعت تو شیح میں کہی ہوئی معمائی نظم جس کے مصرعوں کے پہلے حروف سے کوئی نام بنے ، توشیحہ۔.

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

single-minded

پوری توجہ ایک بات کو دینے، صرف ایک مقصد کو سامنے رکھنے والا، یکسو، مستقل مزاج، دُھن کا پکّا۔.

single-decker

ایک عرشے والی بس۔.

single-handed

بغیر کسی کی مدد کے، اپنے آپ۔.

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

single-seater

یک نشستی گاڑی۔.

single-acting

(انجن وغیرہ) جس میں پسٹن کے صرف ایک جانب زور پڑے۔.

single-breasted

(صدری یا کوٹ) اکہرے صدر کا۔.

single-lens reflex

(کیمرہ) جس میں ایک ہی عدسہ منظر نمائی اور فلم پر عکس اندازی کا کام کرے۔.

singleness

تجرد

singlet

برط خصوصاً: بنیان یا قمیص کی جگہ پہنا جانے والا کپڑا۔.

singles bar

چھڑے چھٹانک آدمیوں کا شراب خانہ۔.

singleton

تاش کے بانٹنے میں کسی کے پاس کسی رنگ کا ایک ہی پتّہ۔.

sniggle

(بام مچھلی کے شکار کے لیے) گڑھوں میں چارہ ڈالنا (جہاں وہ مچھلیاں چھپی ہوں).

سِینْگالا

رک : سِینگا ، معنی نمبر ۲ ، مثل ہے سینگالا مرد موچھالا .

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

singling

خاص

سَنگْلاخی

سختی ، پتھریلا پن.

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

shingling

مکان پاٹنے کی لکڑی

سَنگْلاخِیَت

پتھریلے پن کی خصوصیت ، سختی.

سَنگ لاخ زَمِین

(کنایۃً) شعرو ادب میں مضمَون استعمال کی جانے والی مُشکل اصنافِ سخن جِن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے .

سَنگ لاخ

سخت پتھریلی زمین، جہاں پتھر بہت ہوں، جہاں سے کھود کر کنکر نکالے جائیں

سَنْگ لاخَہ

दे. ‘संगलाख'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (single)

نام

ای-میل

تبصرہ

single

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone