تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sin bin" کے متعقلہ نتائج
sin bin کے لیے اردو الفاظ
sin bin کے اردو معانی
اسم
- برفانی ہاکی: بول چال: پنیالٹی باکس۔.
- برفانی ہاکی: بول چال: برط مختلف طرح کے مجرموں کے لیے علاحدہ احاطہ۔.
sin bin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्फ़ानी हाकी: बोल चाल: पनयालटी बॉक्स।
- बर्फ़ानी हाकी: बोल चाल: बरत मुख़्तलिफ़ तरह के मुजरिमों के लिए अलाहिदा अहाता।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شانَہ بِیں
شگونیا (ایران میں بكری یا بھیڑ كے مون٘ڈھے كی ہڈی پر كچھ نقش بنا كر یا لكھ كر فال نكالتے ہیں)، فال دیكھنے والا.
سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر
اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے
آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی، آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں
بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے
تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا
اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے
سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار
اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sin bin)
sin bin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔