تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"silly" کے متعقلہ نتائج

silly

بَچْکانہ

silly billy

بول چال: گائودی ، گھامڑ آدمی۔.

silly season

گرمیوں کا زمانہ جب کہ اخبارات اہم خبریں نہ ہونے کے باعث غیر اہم ، ہر معمولی مواد چھاپتے ہیں۔.

sally

ہُجُوم

shelly

سنکھوں اور سیپیوں سے بھرا ہوا

sally-hole

گھنٹے یا گھڑیال کا سوراخ جس میں سے رسّی گزرتی ہے ۔.

sally-port

فصیل کا وہ دروازہ جہاں سے نکل کر محاصرہ کرنے والوں پر دھاوا بولاجائے ۔.

shilly-shally

ہچر مچر کرنا، رکنا ،جھجکنا ۔.

sally lunn

چائے کے ساتھ کا ہلکا میٹھا کیک جو گرم گرم پیش کیا جاتا ہے ۔.

solely

بلا شرکت

sully

غَلِیظ

slily

SLYLY کا متبادل-.

sea lily

سو سنِ بحری، ایک بے ڈنٹھل کے پتّوں والا، خار پوست پودا Crinoidea درجے سے تعلق رکھنے والا، جس کے لمبے لمبے جوڑ دار ڈنڈیاں ہوتی ہیں، اور پروں جیسے بازو جن سے خوراک بٹورتا ہے۔.

sea holly

ایک کانٹے دار پتّوں کا نیلے پھول کھلانے والا سدا بہار پوداEryngium maritimum ۔.

silly کے لیے اردو الفاظ

silly

ˈsɪl.i

silly کے اردو معانی

  • بَچْکانہ
  • بدھو
  • پاگَل
  • پگلوٹ

silly के उर्दू अर्थ

  • बचकाना
  • बुद्धू
  • पागल
  • पगलोट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (silly)

نام

ای-میل

تبصرہ

silly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words