تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sic" کے متعقلہ نتائج
sic کے لیے اردو الفاظ
sic کے اردو معانی
فعل متعلق
- (عموماً قوسین میں درج) کسی اقتباس کے بعد درج، مراد یہ کہ جوں کا توں نقل کیا گیا۔ اردو مترادف: کذا ( اسی طرح، یونہی).
sic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (उमूमन क़ौसैन में दर्ज) किसी इक़तिबास के बाद दर्ज, मुराद ये कि जूं का तूं नक़ल किया गया। उर्दू मुतरादिफ़: क़ज़ा ( इसी तरह, यूंही)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sic
(عموماً قوسین میں درج) کسی اقتباس کے بعد درج، مراد یہ کہ جوں کا توں نقل کیا گیا۔ اردو مترادف: کذا ( اسی طرح، یونہی).
sickle-bill
درانتی جیسی لمبی، خمیدہ چونچ والا پرندہ خصوصاً جنس Eutoxeres کی کوئی خوش الحان چڑیا ، شکر خورہ یا جل ککڑ۔.
sicilian
سسلی کا باشندہ ،جو اٹلی کے جنوبی سسلی کا باشندہ ،جو اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب ایک جزیرہ ہے.
sickle-cell anaemia
ایک قسم کا موروثی قلّت دم کا مرض جو خاص طور پر سیاہ فام لوگوں کو ہوتا ہے۔ اس میں ہیمو گلوبین (حمرۃ الدم) کا بگاڑ، خون کے سرخ ذرّات کو ہلالی شکل کے ذرّات میں بدل دیتا ہے خصوصاً جب کہ آکسیجن کی کمی ہو۔.
سَچّے دانت
پکّپے دان٘ت جو عموماً دُوسری بار نِکلتے ہیں ، وہیل مچھلی کے دانت جو صِرف ایک بار نِکلتے ہیں .
سَچّی بات سَعْدُ اللّٰہ کَہہ سَب کے مَن سے اُترا رَہے
بندہ تو سچ ہی بولے گا خواہ لوگوں کو گراں گُزرے ، سچّی بات کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sic)
sic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔