تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shoulder" کے متعقلہ نتائج

shoulder

شَانَہ

shoulder pad

شانوں کو اُبھارنے کے لیے اندر کی طرف سلی ہوئی گدّی۔.

shoulder to shoulder

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

shoulder blade

تشریح الاعضا: پشت کی دونوں بالائی چوڑی ہڈیوں میں سے کوئی، شانے کی ہڈی، لوح ، کتف۔.

shoulder-knot

رسمی پوشاک میں شانے پر فیتے یا تاروں وغیرہ کی بنی ہوئی گرہ یا پھول۔.

shoulder-high

کاندھے کے برابر اُونچا۔.

shoulder-belt

کارتوسوں کی پیٹی یا کوئی اور تسمہ جو کاندھے پر سے گزارا جائے۔.

shoulder bag

زنانہ تھیلا یا بیگ جو کاندھے پر لٹکایا جاسکے۔.

shoulder note

طباعت: صفحے کے اوپر دیا ہوا بغلی حاشیہ۔.

shoulder mark

امریکا بحری افسر کی وردی میں شانوں کا نشان۔.

shoulder-length

شانوں تک آنے والے (بال).

shoulder joint

ر ک: SHOULDER اسم ا (ب).

shoulder strap

شانوں پر سے گزرنے والا فیتہ یا پٹی۔.

shoulder holster

پستو ل کا خانہ جو بغل کے نیچے لٹکتا ہے۔.

shouldered

کندھا

shouldering

کندھا

shoulderslip

جوڑ سے کندھے کا اترجانا

شُعْلَہ دار

جس میں سے شعلے نکلیں

cold shoulder

لا تَعَلُّقی

sheldrake

ایک جنگلی بطخ

shoulder کے لیے اردو الفاظ

shoulder

ˈʃəʊl.dər

shoulder کے اردو معانی

  • شَانَہ

shoulder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

shoulder

شَانَہ

shoulder pad

شانوں کو اُبھارنے کے لیے اندر کی طرف سلی ہوئی گدّی۔.

shoulder to shoulder

shoulder loop

امریکا فوجی افسران برّی، فضائی اور جہا زیوں کے شانوں پر وردی کے ساتھ کی پٹّی۔.

shoulder blade

تشریح الاعضا: پشت کی دونوں بالائی چوڑی ہڈیوں میں سے کوئی، شانے کی ہڈی، لوح ، کتف۔.

shoulder-knot

رسمی پوشاک میں شانے پر فیتے یا تاروں وغیرہ کی بنی ہوئی گرہ یا پھول۔.

shoulder-high

کاندھے کے برابر اُونچا۔.

shoulder-belt

کارتوسوں کی پیٹی یا کوئی اور تسمہ جو کاندھے پر سے گزارا جائے۔.

shoulder bag

زنانہ تھیلا یا بیگ جو کاندھے پر لٹکایا جاسکے۔.

shoulder note

طباعت: صفحے کے اوپر دیا ہوا بغلی حاشیہ۔.

shoulder mark

امریکا بحری افسر کی وردی میں شانوں کا نشان۔.

shoulder-length

شانوں تک آنے والے (بال).

shoulder joint

ر ک: SHOULDER اسم ا (ب).

shoulder strap

شانوں پر سے گزرنے والا فیتہ یا پٹی۔.

shoulder holster

پستو ل کا خانہ جو بغل کے نیچے لٹکتا ہے۔.

shouldered

کندھا

shouldering

کندھا

shoulderslip

جوڑ سے کندھے کا اترجانا

شُعْلَہ دار

جس میں سے شعلے نکلیں

cold shoulder

لا تَعَلُّقی

sheldrake

ایک جنگلی بطخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shoulder)

نام

ای-میل

تبصرہ

shoulder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone