تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shawl" کے متعقلہ نتائج
shawl کے لیے اردو الفاظ
shawl کے اردو معانی
- دو شالَہ
shawl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दो-शाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَہاوَل
ساہل ، شاقول ، معماروں کا وہ آلہ جس سے عمارت ، دِیوار وغیرہ کی راستی اور سِیدھا پن معلوم کرتے ہیں.
شَوّال
قمری سال کا دسواں مہینہ جس کی پہلی تاریخ کو یدالفطر ہوتیہ ہے، عید کا مہینہ ، عیدالفطر کا مہینہ
شِوْلین
ایک بیل جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں، پھل دو شناخہ ہوتا ہے، جب پھٹتا ہے تو روئی کے مثل ایک چیز اڑتی ہے بیج مسور کے دانے کے برابر گول ، پتے عباسی کے پتوں کے طرح جڑ برسوں زمین میں رہتی ہے ؛ ادویات میں مستعمل .
شِو لِن٘گ
لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shawl)
shawl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔