تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shank" کے متعقلہ نتائج
shank کے لیے اردو الفاظ
shank کے اردو معانی
- ساق
- پِنْڈْلی
shank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साक़
- पिंडली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَنْکَر بَرَن
کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں
شَنْکھ نَکْھ
ایک دوا جو ناخن کی طرح ہوتی ہے اور سفید سخت سنکھ کے مثل ہوتی ہے کچھ نے اسے گھونگے کا نام بتایا ہے، طبی فوائد میں اس کو پیس کر بادی اور حذر کے لیے دیتے ہیں ہضم کے وقت جو معدے میں درد ہوتا ہے اسے دور کرتی ہے
شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت
ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .
شِین قاف دُرُسْت ہونا
صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.
شَناخْت پَذِیری
(معاشیات) چیز کی خوبی یا مقبولیت کا اندازہ ، کسی چیز کی خوبی جس سے اسکی شناخت ہو سکے
شَناخْتی کارْڈ
وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے
شُنْقار
شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shank)
shank
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔