تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"server" کے متعقلہ نتائج
server کے لیے اردو الفاظ
server کے اردو معانی
اسم
- خدمت یا مدد کرنے والا ۔.
- (ٹینس میں ) وہ کھلاڑی جس کی کھیل کے آغاز یا جاری رکھنے کے لیے گیند اچھالنے کی باری ہو ۔.
- کلیسا: عبادت گزاروں کو ادایگی رسوم میں مدد دینے والا ۔.
- (الف) کمپیوٹر کے نظام کا وہ مرکزی پروگرام جو معلومات کی ایک دوسرے تک پہنچ اور پیغامات کی ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک رسائی کے لیے کام کرتا ہے (ب) اس پروگرام پر عمل کرانے والا پرزہ ۔.
- (جمع میں ) کھانے کی میز پر خصو صاً سلاد یا کچی ترکاری وغیرہ کا چمچہ اور کانٹا۔.
server के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़िदमत या मदद करने वाला ।
- (टेनिस में ) वो खिलाड़ी जिस की खेल के आग़ाज़ या जारी रखने के लिए गेंद उछालने की बारी हो ।
- किलीसा: इबादत गुज़ारों को अदाएगी रसूम में मदद देने वाला ।
- (अलिफ़) कम्पयूटर के निज़ाम का वो मर्कज़ी प्रोग्राम जो मालूमात की एक दूसरे तक पहुंच और पैग़ामात की एक कम्पयूटर से दूसरे कम्पयूटर तक रसाई के लिए काम करता है (ब) इस प्रोग्राम पर अमल कराने वाला पुर्ज़ा ।
- (जमा में ) खाने की मेज़ पर ख़ुसूसन सलाद या कच्ची तरकारी वग़ैरा का चमचा और कांटा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
servery
برط مودی خانہ ، وہ کمرہ ، جہاں کھا نے کے برتن وغیرہ سجے ہوتے ہیں اور جہاں سے کھانا نکال کر تقسیم کیا جاتا ہے.
سَرْوَرِ لَولاک
حدیث قدسی ”لولاک لَما خَلَقُت الافلاک“ کی طرف تلمیح ہے ، مراد : وجہ تخلیقِ عالم ، سرورِ عالمؐ.
سَرْوَرِ اَنْبِیا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.
سُہْرَوَرْدِیَّہ
مشہور صُوفی بُزرگ حضرت شیخ سہروردی کے مسلک کا پیروکار یا مُرید ، سہروردی سلسلۂ صوفیا.
سُہْروَرْدی
سہراورد کے باشندے، اِیران کے شہر سہرورد کے مشہور صوفی بُزرگ حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی، ان معتقدین کو سہروردی کہا جاتا ہے، ایک صوفی سلسلہ
سَدا وَرَت
हमेशा अन्न बांटने का व्रत, नित्य दीन-दुखियों तथा भूखों को भोजन देना, नित्य दिया जाने वाला दान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (server)
server
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔