تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serval" کے متعقلہ نتائج
serval کے لیے اردو الفاظ
serval کے اردو معانی
اسم
- ایک سرخی مائل زرد رنگ کی کالے دھبّوں والی لم ٹنگو افریقی بلّی Felis serval۔.
serval के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक सुर्ख़ी माइल ज़र्द रंग की काले धब्बों वाली लिम टनगो अफ़्रीक़ी बिल्ली Felis serval।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَراوَل
(کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.
سُروالَہ
ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.
سَرائے والے
کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.
سُرْ والا
ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.
سَرائے والی
کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serval)
serval
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔