تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serried" کے متعقلہ نتائج
serried کے لیے اردو الفاظ
serried کے اردو معانی
صفت
- (سپاہیوں یا درختوں کی قطاروں کی بابت ) قریب قریب کھڑے ہوئے ، گنجان ، گھچ پچ۔.
serried के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (सिपाहीयों या दरख़्तों की क़तारों की बाबत ) क़रीब क़रीब खड़े हुए , ग़नजान , घिचपिच
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sherardize
(لوہے یا فولاد پر) جست کی تہ جمانا جوجست کے برادے کے ساتھ تپاکر پھیری جاتی ہے [برطانوی موجد Sherard Cowper-Coles م :۱۹۳۶ء کے نام پر].
serradilla
بحیرۂ روم کے علاقے کی ایک پھلی دار نبات ، شبدر ، جو جانوروں کے چارے کے لیے اُ گائی جاتی ہے۔.
شَرارے دینا
چنگاریاں دینا تاکہ آگ جل اٹھے ؛ دل میں اشتعال پیدا کرنا ، جذبات برانگیختہ کرنا یا اُبھارنا .
سَرِیر دھارَن کَرنا
(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serried)
serried
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔