تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serpentine" کے متعقلہ نتائج
serpentine کے لیے اردو الفاظ
serpentine کے اردو معانی
صفت
- سانپ کی مثل ۔.
- کنڈلی کی طرح ؛ لپٹا ہوا یا لہریے دار ، بل کھاتا:
- مکّار ، چالاک ، عیار ۔.
اسم
- ایک نرم چٹانی پتھر ، آبیدہ میگنیزیم کا بنا ہوا ، عموماً گہرا سبز اور سانپ کی جلد کی طرح نشان زدہ، چمکانے سے خوب چمکیلا ہو جاتا ہے۔.
- اسکیٹنگ: مسلسل تین دائرے بنانے والا خط یا دھاری ۔.
فعل
- لہراتے ہوئے چلنا ، بل کھانا۔.
serpentine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- साँप की मिसल ।
- कुंडली की तरह ; लिपटा हुआ या लहरीए दार , बिल खाता
- मक्कार , चालाक , अय्यार ।
संज्ञा
- एक नरम चटानी पत्थर , आबेदा मीगनीज़ीम का बना हुआ , उमूमन गहिरा सबज़ और साँप की जल्द की तरह निशान ज़दा, चमकाने से ख़ूब चमकीला हो जाता है।
- स्कैटिंग: मुसलसल तीन दायरे बनाने वाला ख़त या धारी ।
क्रिया
- लहराते हुए चलना , बिल खाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serpentine)
serpentine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔