تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sequencer" کے متعقلہ نتائج
sequencer کے لیے اردو الفاظ
sequencer کے اردو معانی
اسم
- موسیقی: سُروں کی مختلف ترتیبوں یا بندشوں کو جو اس میں بھردی جائیں، برقیاتی طور پر دہرانے والی اور حسبِ ضرورت ایک دوسرے برقی آلے تک پہنچانے والی کل۔.
- مطلوبہ عمل شروع کرنے یا صحیح ترتیب دینے کا پُرزہ، خصوصاً کمپیوٹر کے نظام کا ایک جزو ، مؤلّف.
- حیاتی کیمیا: کثیر سالمی مرکب polymer میں یک سالمی اجزا کی ترتیب قائم کرنے والا مؤلّف ، آلہ۔.
sequencer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूसीक़ी: सुरों की मुख़्तलिफ़ तर्तीबों या बंदिशों को जो इस में भर दी जाएं, बरक़ियाती तौर पर दुहराने वाली और हसब-ए-ज़रूरत एक दूसरे बर्क़ी आले तक पहुंचाने वाली कल।
- मतलूबा अमल शुरू करने या सही तर्तीब देने का पुरज़ा, ख़ुसूसन कम्पयूटर के निज़ाम का एक जुज़ु , मलफ़
- हयाती कीमिया: कसीर सालमी मुरक्कब polymer में यक सालमी अजज़ा की तर्तीब क़ायम करने वाला मलफ़ , आला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sequencer)
sequencer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔