تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sept" کے متعقلہ نتائج
sept کے لیے اردو الفاظ
sept کے اردو معانی
- باڑھ
sept के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाढ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
septuagint
ہفتادی ، تورات کا یونانی متن مع اسفارمحرفہ (Apocrypha رک ) ۲۷۰ قبل مسیح کے لگ بھگ تقریباً ۷۰ مترجمین کی ترجمہ کردہ ، اس لیے ہفتادی۔.
septuagesima
سترواں اتوار ، مراد ایسٹر یا عید الفصح سے ستر دن پہلے آنے والا اور صوم الکبیر (LENT) کے آغاز سے پہلے تیسرا اتوار ۔.
septet
موسیقی: (الف) سات موسیقاروں کا طائفہ (ب) سات سازوں یا آوازوں کے لیے ترتیب دی جانے والی ست رنگی موسیقی ۔.
septum
تشریح الاعضا، نباتیات و حیوانیات: حاجز، وہ ّجھلی ، پردہ یا ورقی ہڈی جیسے کہ نتھنوں کے درمیان یا پوست کے ڈو ڈوں یا گھونگوں وغیرہ کے بیچ میں ۔.
سَپْت ساگَر دان
(ہندو) بھگوان کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سات دریاؤں کی صورت سونے سے بنائی جاتی ہے اور ہر دریا میں بالترتیب نمک، دودھ، گھی، گُڑ، دہی، شکر اور گنگا کا پانی بھر کے دان کِیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sept)
sept
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔