تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sentiment" کے متعقلہ نتائج
sentiment کے لیے اردو الفاظ
sentiment کے اردو معانی
اسم
- جذبۂ دل
- کسی شے یا شخص کے بارے میں احترام کا احساس یا رویہ
- (اکثر جمع) کسی شے یا شخص کے بارے میں مخصوص افتاد مزاج
- احساس پروردہ رجحان
- نُقطَۂ نَظَر
- جذبہ
- حساسیت، بالخصوص وہ جو لطیف اور فنکارانہ ہو
- خیال یا رائے جو الفاظ میں تو موجود ہو مگر اس کے برعکس سمجھی جائے
- حس انگیختہ سوچ (خیال)
sentiment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ज़्बा-ए-दिल
- किसी शय या शख़्स के बारे में एहतिराम का एहसास या रवैया
- (अक्सर जमा') किसी शय या शख़्स के बारे में मख़्सूस उफ़्ताद-ए-मिज़ाज
- एहसास परवर्दा रुजहान
- नुक़्ता-ए-नज़र
- जज़्बा
- हस्सासिय्यत, बिल-ख़ुसूस वो जो लतीफ़ और फ़नकाराना हो
- ख़याल या राय जो अल्फ़ाज़ में तो मौजूद हो मगर उस के बर-'अक्स समझी जाए
- हिस अंगेख़्ता सोच (ख़याल)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sentiment)
sentiment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔