تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sensuous" کے متعقلہ نتائج
sensuous کے لیے اردو الفاظ
sensuous کے اردو معانی
صفت
- وضاحت: رک: حاشیہ SENSUAL پر۔.
- حسّیات پر مبنی ، حواس سے ماخوذ یا حسّیات سے متعلق، خصوصاً لطیف ، لطف انگیز یا جمالیاتی طور پر تسکین بخش۔.
sensuous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वज़ाहत: रुक: हाशिया SENSUAL पर।
- हसयात पर मबनी , हवास से माख़ूज़ या हसयात से मुताल्लिक़, ख़ुसूसन लतीफ़ , लुतफ़ अंगेज़ या जमालियाती तौर पर तसकीन बख़श।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُن شِیشَہ
(آئینہ سازی) کچّا یا بغیر جِلا کا شِیشہ جس میں آر پار نہ دِکھائی دے اور جو آئینہ بنانے کے کام نہ آئے ، اب اس قسم کے مصنوعی شیشے بہت اعلٰی قسم کے بنائے جاتے ہیں.
سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا
سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.
سان٘سا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کوئے، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لیئے
خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے
سانسا سُدھ بُدھ سَبھی گُھٹاوے ، سانسا سُکھ کا کھوج مِٹاوے
فِکر عقل مار دیتی ہے اور چین ارام کھو دیتی ہے.
سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو
خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے
سائِیں اِس سَنْسار میں بھان٘ت بھان٘ت کے لوگ، سَب سے مِل کے بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ
دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے
سائِیں اِس سَنْسار میں بھانت بھانت کے لوگ، سَب سے مِل کَر بَیٹھیے نَدی ناؤ سَنجوگ
دنیا میں طرح طرح کے لوگ ہیں مِل کر گزارہ کرنا چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sensuous)
sensuous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔