تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seel" کے متعقلہ نتائج
seel کے لیے اردو الفاظ
seel کے اردو معانی
فعل
- قدیم: (کسی کی آنکھیں) بند کر نا۔.
seel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- क़दीम: (किसी की आँखें) बंद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ثِیل
ایک روئیدگی ہے شاخیں اس کی گرہ دار ہوتی ہیں اور زمین پر پھیلی ہوتی ہیں پتے چوڑے نل کے پتوں سے چھوٹے تیز اور سخت کناروں کے ہوتے ہیں تمام چوپائے اس کو چرتے ہیں
سِیل جَڑَک
(جڑائی) نگ کو زیور میں جڑنے کا ایک دوسرا طریقہ جس میں نگ کے گھر کی باڑ یا زہ کی کور کو نگ کے پہل پر موڑ کر جڑائی کرتے ہیں ، بچّی کاری ، سادہ کاری
شَلَ
۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی
سِیلا
(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seel)
seel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔