تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seeder" کے متعقلہ نتائج
seeder کے لیے اردو الفاظ
seeder کے اردو معانی
اسم
- پھلنے پھولنے والا شخص یا شے۔.
- بجائی کی کل، خصوصاً ایک طرح کا برما، تخم ریز، تخم پا ش۔.
- کشمش وغیرہ کی درجہ بندی کرنے والا آلہ۔.
- برط انڈے دینے والی مچھلی۔.
seeder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फलने फूलने वाला शख़्स या शैय।
- बजाई की कल, ख़ुसूसन एक तरह का बर्मा, तुख़्म रेज़, तुख़्म पाश
- किशमिश वग़ैरा की दर्जा बंदी करने वाला आला।
- बरत अंडे देने वाली मछली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شُودْر
ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت
سَہودَر
(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن
صَدْر فوجْداری عَدالت
ہائیکورٹ بحیثیت سب سے بڑی فوجداری عدالت کے، یہ مغل اور برطانوی ہندوستان کی فوجداری عدالت کو ہی ہندو مسلم "پرسنل لا" کی شروعات مانا جاتا ہے
صَدْر دِیْوَانِی عَدَالَت
پرانے زمانے میں ہائیکورٹ کا یہی نام تھا، صدر دیوانی عدالت یا عدالت دیوانی صدر برطانوی ہند میں محکمہ محصولات کی عدالت عظمیٰ کا نام تھا جسے وارن ہیسٹنگز نے سنہ 1772ء میں کلکتہ میں قائم کیا تھا
صَدْرِ دَرْوازَہ
(تعمیرات) مکان کا اصلی اور بڑا دروزہ جو بڑے مکانوں میں عام طور سے خوشنما تاج دار بنایا جاتا ہے.
صَدْرِ طاق
(معماری) صدر دالان کی دیوار کے وسط کا بڑا طاق جو دوسرے طاقوں کی نسبت بڑا اور خوشنما بنایا جاتا ہے ، اس کے نیچے مسند تکیہ لگایا جاتا ہے اور صدر کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے.
صَدر راج
صدارتی حکمرانی، صدر مملکت کی حکومت، اسمبلی توڑنے کے بعد کسی صوبے کا براہ راست صدر مملکت کی نگرانی میں آنا
سِدْرَہ نَشِین
سِدْرََۃُ الْمُنْتَہیٰ پر بیٹھنے والا یعنی حضرت جبرئیلؑ، مجازاً: نہایت بلند و اعلیٰ مقام پر رہنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seeder)
seeder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔