تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"second" کے متعقلہ نتائج
second کے لیے اردو الفاظ
second کے اردو معانی
- پَل
- سَانِی
- ثانِیَہ
- حِمایَت کرنا
- تائِید کَرنا
- دُوسْرا
- دویم
second के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पल
- सानी
- सानिया
- हिमायत करना
- ताईद करना
- दूसरा
- दोयम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سیکنڈ کِلاس
سکینڈ ڈویژن ، دوسرے درجے کا گھیٹا استعمال شدہ ، سکنڈ ہینڈ پرانا نیز دوسرا درجہ کے (ریل کا) .
second reading
مجلس قانون ساز میں مسودۂ قا نون کی دوسری بار پیشکش، انگلستان میں اس کی اصولی منظوری کے لیے، امریکا میں کمیٹیوں کی رپورٹ پر بحث کے لیے۔.
second string
متبادل راہِ عمل ، یا ذریعۂ معاش وغیرہ جو پہلے کی ناکامی کی صورت میں اختیار کیا جا سکے۔.
سیکنڈ ہَینڈ
دوسرے درجہ کا گھٹیا ، پرانا ، استعمال شُدہ (عموماََ مال و اسباب) ابے تو مجھے سیکنڈ ہینڈ مال دلاتا ہے .
secondary rainbow
دھنک کے حلقے کے با ہر یا اندر کی طرف ایک اور دھنک جس میں رنگوں کی تر تیب الٹ جا تی ہے؛ اضافی قوس قزح۔.
secondary picketing
برط کسی کمپنی کی عمارت کی ناکہ بندی یا داخلہ بندی جو براہ راست جھگڑے میں ملوث نہ ہو۔.
secund
نباتیات: کسی محور یا ڈنڈی کے صرف ایک طرف مرتب، یک رخہ جیسے کہ سو سن بّری (lily of the valley ) کا پھول۔.
scandalize
جذ بات یا حس اخلاق کو مجروح کرنے والی بات کرنا، فساد انگیزی کرنا، جذبات کو بھڑکانا؛ رسوا کرنا، افترا پردازی کرنا، ہنگامہ خیزی کرنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (second)
second
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔