تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sconce" کے متعقلہ نتائج
sconce کے لیے اردو الفاظ
sconce کے اردو معانی
اسم
- چپٹا دستے دار شمع دان یا موم بتّی کا اِکّا۔.
- موم بتی والی دیوار گیری ۔.
- کسی معبر ( گھاٹ) قلعے، درے وغیرہ کی مدافعت کے لیے پیش حصار یا کچی فصیل، دُھس، گھو نگٹ۔.
- قدیم: پردہ، جائے پناہ۔.
sconce के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चपटा दस्तेदार शम्मा दान या मोमबत्ती का इक्का।
- मोमबत्ती वाली दीवार गेरी ।
- किसी माबर ( घाट) क़िले, दर्रे वग़ैरा की मुदाफ़अत के लिए पेश हिसार या कच्ची फ़सील, धुस, घो नगट।
- क़दीम: पर्दा, जाएपनाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
science fiction
متوقع یا مفروضہ مستقبل کی سائنسی ترقی،تکنیکی فروغ پر مبنی کہانیاں؛ اہم معاشرتی یا ماحولیاتی تبدیلیوں، اکثر خلائی سفر، دوسرے سیاروں کی زندگی سے متعلق سائنسی افسانے۔.
نَظَری سائِنس
سائنس کی وہ شاخ جس میں حقائق کے موجودات کے تصور سے بحث ہوتی ہے (عملی یا تحقیقی سائنس کے مقابل)
مِڈِیکَل سائِنس
میڈیسن علم سائنس کا وہ شعبہ جس کے ذریعے انسانی بدن کے حالات صحت و مرض معلوم کیے جاتے ہیں اور علاج تجویز کیا جاتا ہے، علم طب، ڈاکٹری
social science
انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.
سَماجی سائِنْس
انسانی ماشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اِس عِلم کی شاخیں مثلاً ، سیاسیات ، معاشیات .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sconce)
sconce
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
social science
انسانی معاشرے کے حالات کے با ضا بطہ اصولی علمی مطا لعے پر مبنی علوم، بحیثیت مجموعی، سماجی یا معا شرتی علوم، سماجیات۔.