تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scene" کے متعقلہ نتائج

scene

مَنظر

سِین دینا

رک : سین چلانا

سِین پانا

اشارہ پانا ، مطلب سمجھ لینا ، دلی مدعا معلوم کر لینا.

سِین دِکھانا

رک : سِین اُتارنا.

سِین بَتانا

آنکھوں سے اشارہ کرنا.

سِین اُتارْنا

کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.

سِین کِھینچْنا

رک : سِین اُتارنا.

سِین چَلانا

اِشارہ کنایۃ کرنا ، آنکھوں سے اشارہ کرنا ، آنکھ مارنا

سِین پَیدا کَرْنا

رک : سین اُتارنا.

سِین ڈَراپ کَرْنا

ڈرامے یا واقع میں کسی حصّے (ایکٹ) یا منظر کا خاتمہ کر دینا.

scena

موسیقی: آپرا (مغربی رہس) کا کوئی منظر یا حصّہ۔.

scene-dock

تھئیٹرمیں اسٹیج کے قریب مناظر کے پردے وغیرہ رکھنے کی جگہ۔.

scene-shifter

برط خصوصاً : تھئیٹر میں پردے بدلنے پر مامور آدمی۔.

scenery

نَظارَہ

scone

آٹے، چکنائی اور دودھ سے تیار کردہ تھوڑی دیر سینکا ہوا کیک۔.

scenic railway

میلوں وغیرہ میں چلنے والی چھوٹی ریل گاڑی جو مصنوعی طور پر بنائے ہوئے مناظر سے گزرتی ہے۔.

scenic

(الف) خوش منظر، قابلِ نظارہ (ب) قدرتی منظر سے متعلق:

scenario

وضاحت: لفظ scenario معنی ۲ میں صرف اس صورت میں درست ہو گاکہ کوئی تفصیلی سلسلۂ مناظر مدّنظر ہو۔ اسے عام طور پر situation کے مترادف کے طور پر استعمال کرنا معیاری انگلش نہیں، جیسے: it was an unpleasant scenario خلاف محاورہ ہے۔.

scenical

سوانگ کا گھر

scenarist

مَنظَر نامہ نَويس

scanner

پڑتال کرنے والا

scanning

نظم کے وزن کی چانج

scannable

ر ک: SCAN ۔.

scanning electron microscope

ایک برقیراتی خوردبین جس میں زیرِ جائزہ نمونے کی سطح کو ایک برقیری شعاع کے ذریعے جانچا جاتا ہے جس کے انعکاس سے نقش بنتا ہے (تخفیف: SEM ).

ڈَرامائی سِین

حیرت انگیز ، ڈرامے کی طرح چونکا دینے والا.

دَرْدناک سِیْن

ایسا منظر یا نظارہ جسے دیکھ کر رقت آئے

ڈِراپ سِین ہونا

ڈرامے یا تماشے کا (آخری حصّہ) ختم ہونا.

ڈِراپ سِین

منظر کا ختم ہونا، اختتامیہ، ایکٹ کے خاتمے کا پردہ

نیچرَل سِین

قدرتی منظر ، فطری منظر ۔

scene کے لیے اردو الفاظ

scene

siːn

scene کے اردو معانی

  • مَنظر
  • سَماں

scene के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मंज़र
  • समाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scene)

نام

ای-میل

تبصرہ

scene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone