تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scarp" کے متعقلہ نتائج
scarp کے لیے اردو الفاظ
scarp کے اردو معانی
اسم
- فصیل کے گرد بنی ہوئی خندق کی اندرونی ڈھالو دیوار (قب: COUNTERSCARP ).
فعل
- سیدھی(ڈھال )بنانا۔.
- خندق یا کھائی کے اندر اور باہر سلامی دار دیواریں بنانا۔.
- (بطور scarped صف) سیدھے ڈھال کی بہت پھسلواں (پہاڑی).
scarp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़सील के गर्द बनी हुई ख़ंदक़ की अंदरूनी ढालू दीवार (कब: COUNTERSCARP )
क्रिया
- सीधी (ढाल) बनाना
- ख़ंदक़ या खाई के अंदर और बाहर सलामीदार दीवारें बनाना
- (बतौर scarped सफ़) सीधे ढाल की बहुत फिसलवाँ (पहाड़ी)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
scorpion fly
Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.
scrapie
بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے بے ربط حر کتیں صادر ہوتی ہیں، اور جا نور سہارے کے لیے درختوں وغیرہ سے ٹکراتے ہیں ؛ خیال ہے کہ کسی وائرس سے پیدا ہوتا ہے۔.
scorpio
فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scarp)
scarp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔