تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scald" کے متعقلہ نتائج
scald کے لیے اردو الفاظ
scald کے اردو معانی
فعل
- (جلد پر )کھولتے پانی یا گرم بھاپ کا آبلے ڈالنا۔.
- کھولانا، جوش دینا، اونٹانا (خصوصاً دودھ کو).
- (بعدہٗ out) گرم پانی سے (برتن وغیرہ کو) دھونا ، صاف کرنا۔.
- (ذبح شدہ مرغیوں وغیرہ کو) کھولتے پانی میں ڈال کر پر صاف کرنا۔.
- (بطور scalding صف) (مجازاً) سوزش پیدا کرنے والا ، پُرآزار، سوزاں ، تپاں:
اسم
- کھولتے ہوئے سیّال یا بھاپ سے جلنے کا زخم، آبلہ کا چرکا ۔.
- پھلوں کا ایک مرض جس میں پھل خصوصاً ہوا ئی آلودگی کی وجہ سے بدرنگ ہوجاتے ہیں۔.
scald के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (जिल्द पर) खौलते पानी या गर्म भाप का आबले डालना
- खौलाना, जोश देना, औंटाना (ख़ुसूसन दूध को)
- (बा'दहू out) गर्म पानी से (बर्तन वग़ैरा को) धोना, साफ़ करना
- (ज़बह-शुदा मुर्ग़ियों वग़ैरा को) खौलते पानी में डाल कर पर साफ़ करना
- (बतौर scalding सफ़) (मजाज़न) सोज़िश पैदा करने वाला, पुर-आज़ार, सोज़ाँ, तपाँ
संज्ञा
- खोलते हुए सय्याल या भाप से जलने का ज़ख़्म, आबला का चरका
- फलों का एक मर्ज़ जिसमें फल ख़ुसूसन हवाई आलूदगी की वजह से बदरंग हो जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scald)
scald
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
social democracy
جمہوری ذرائع سے قا ئم کردہ معا شرتی نظام، اشتر اکی جمہوریت۔.