تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"scabrous" کے متعقلہ نتائج
scabrous کے لیے اردو الفاظ
scabrous کے اردو معانی
صفت
- وضاحت: scabrous کو scathing, scurrilous یا abusive کا مترادف نہیں سمجھنا چاہیے۔.
- کھردرا؛ مہین سخت بالوں بھری سطح کا یا کھپروں سے پٹا ہوا۔.
- دشوار (معاملہ) جس سے نبٹنے کے لیے سوجھ بوجھ کی ضرورت ہو۔.
- (الف) فحش، ناشائستہ، مبتذل (ب) عیّاشانہ، ہوسناک۔.
scabrous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वज़ाहत: scabrous को scathing, scurrilous या abusive का मुतरादिफ़ नहीं समझना चाहिए।
- खुर्दरा; मुहीन सख़्त बालों भरी सतह का या खपरों से पट्टा हुआ।
- दुशवार (मुआमला) जिस से निबटने के लिए सूझबूझ की ज़रूरत हो।
- (अलिफ़) फ़हश, नाशाइस्ता, मुबतज़ल (ब) अय्याशाना, हवसनाक।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (scabrous)
scabrous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔