تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sayer" کے متعقلہ نتائج
sayer کے لیے اردو الفاظ
sayer کے اردو معانی
اسم
- بولنے والا
- اِظہار کَرنے والا
- بَيان کَرنے والا
sayer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोलने वाला
- इज़हार करने वाला
- बयान करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سایِر
پھرنے والا ، سیر و تفریح کرنے والا ، گردش کرنے والا ، قائم ، دائم (دایِر کے ساتھ بطور لاحقۂ مستعمل).
سِیار
کتے کی نسل کا ایک جنگلی جانور، ایک صحرائی جانور جو لومڑی سے بڑا اور بھیڑیے سے چھوٹا ہوتا ہے، گیدڑ
سِیار اَوروں کو شَگُون دِے ، آپ کُتّوں سے ڈَرے
گِیدڑ کا راستے میں مِلنا اچّھا شگون سمجھا جاتا ہے مگر خود کُتّوں سے ڈرتا ہے یعنی دُوسروں کو فائدہ پہن٘چائے مگر خود کو کوئی فائدہ نہ ہو .
سَیّار گاہ
مصنوعی طور پر تیّار کردہ آسمان اور سیّاروں کا منظر جو بند کمرے میں پیش کیا جاتا ہے ، منظرگاہ .
سِیار سِینگی
گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .
سَیَّد جَلال کا کُوندا
شیخ سدَو ، احمد کبیر وغیر کی طرح پہ بھی بُزرگ تھے ، عورتیں جن کی نذر نیاز کرتی ہیں .
سَیَّد کی گائے
وہ گائے سیّد سالار مسعود غازی وغیرہ کے نام پر ذبح کرتے ہیں ، بطور منّت ذبح کی جائے والی گائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sayer)
sayer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔