تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satay" کے متعقلہ نتائج
satay کے لیے اردو الفاظ
satay کے اردو معانی
اسم
- ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.
satay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मलेशीया और इंडोनेशिया की एक ग़िज़ा, सीख के तके जो सास से तैय्यार करदा मसाले के साथ पेश किए जाते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
satay
ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.
سَتائِش گَر
تعریف کرنے والا، بڑائی بیان کرنے والا، تعظیماً یا احتراماً کسی کی حمد کرنے والا، مبالغہ آرائی کرنے والا، مداح
ساتِیا
(پارچہ بافی) بان٘س کا ڈنڈا یا چوبی بیلن جو تانا تنتے وقت تانے کے تاروں کے سِروں میں ڈالا جاتا ہے.
سَتِّیَہ
سچَا، صادق، اصلی، حقیقی، مُخلص، بے ریا، دیانت دار، وفادار، ٹھیک، درست، نیک، پارسا، پُورا کیا ہوا، تصدیق کیا ہوا، ایک خاص قسم کا دیوتا
سَتْیان دَھرْنا
(رسوم ہند) ستیان رکھنا اس کو کہتے ہیں کہ کسی ریشم کے کپڑے پر ایک ہاتھ کا نِشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں ، اس پر کارچوب یا گوکھرو کا کام بناتے ہیں ، یہ ستیان کہلاتی ہیں. نندیں یہ بنا کر لاتی ہیں اور زچہ کے پلن٘گ کے پاس دِیوار پر لگا دیتی ہیں. غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھایا دِیوار پر لگاتے ہیں. اس سے مطلب یہ ہے کہ زچہ بچہ کو نظر نہ لگے کیونکہ نند یہ کام کرتی ہے اس کو اس کا حق مِلتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (satay)
satay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔