تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"samaritan" کے متعقلہ نتائج
samaritan کے لیے اردو الفاظ
samaritan کے اردو معانی
اسم
- ( good Samaritan کا اختصار ) ہمدرد، مدد گار شخص (بحوالۂ انجیل لوقا ۳۳۔۱۰).
- (برطانیہ) ایک فلاحی ادارے کا فرد جو پریشان ، مصیبت زدہ لوگوں کو بالمثافہہ یا ٹیلی فون پر مشورے دیتا ہے۔.
- خطہ ٔ سامریہ کا با شندہ جو اردن کے مغرب میں واقع ہے۔.
- سامریہ کے لوگوں کی زبان، سامری۔.
- سامری مذہب کا پیرو جو اپنی الگ تورات کو مانتے ہیں۔.
صفت
- سامریہ یا سامری لوگوں سے متعلق۔.
samaritan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ( good Samaritan का इख़तिसार ) हमदरद, मददगार शख़्स (बहवाला-ए-इंजील लूका ३३।१०)
- (बर्तानिया) एक फ़लाही इदारे का फ़र्द जो परेशान , मुसीबतज़दा लोगों को बालमसाफ़हा या टेलीफ़ोन पर मश्वरे देता है।
- ख़ताॱएॱ सामरिया का बाशिंदा जो अरदन के मग़रिब में वाक़्य है।
- सामरिया के लोगों की ज़बान, सामरी।
- सामरी मज़हब का पैरौ जो अपनी अलग तौरात को मानते हैं।
विशेषण
- सामरिया या सामरी लोगों से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (samaritan)
samaritan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔